شاہد خاقان عباسی نے راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

شاہد خاقان عباسی نے راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتی کے ریفرنس میں راہداری ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی نے درخواست بیرسٹر ظفراللہ کے ذریعے دائر کی۔ درخ

واست میں موقف اختیار کیا کہ احتساب عدالت کراچی نے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، پیشی تک راہداری ضمانت دی جائے۔

سابق وزیر اعظم پر غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ گزشتہ روز کراچی کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریشاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جارین لیگی رہنماء کی مشکلات میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتشہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتن لیگ کے صدر کی نیب پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلوسابق وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئیشاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلوسابق وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب کی طر ف سے ایم ڈی پی ایس اوغیرقانونی تقرری کیس میں
مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی ریفرنس؛ شاہد خاقان عباسی کے وارنٹِ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوغیرقانونی بھرتی ریفرنس؛ شاہد خاقان عباسی کے وارنٹِ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوشاہد خاقان عباسی نے شیخ عمران الحق کو غیر قانونی طور پر ایم ڈی پی ایس او تعینات کیا، نیب کا موقف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:12:50