شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

ملزمان کو 10 اپریل کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ NAB ShahidKhaqanAbbasi DawnNews مزید پڑھیں:

قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مبینہ طور پر ’قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے‘ شیخ عمران الحق کو پاکستان اسٹیٹ آئل کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کرنے کے ریفرنس میں نامزد کردیا۔

نیب اعلامیے کے مطابق شیخ عمران الحق کے ساتھ ساتھ پی ایس او کے سابق ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر فنانف یعقوب ستار کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے، ملزمان کو 10 اپریل کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔سال 2018میں نیب نے سپریم کورٹ میں ایک رپورٹ پیش کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ شواہد یہ بات ظاہر کرتے ہیں کہ مسلم لیگ کے دورِ حکومت میں سابق منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان اسٹیٹ آئل شیخ عمران الحق کا تقرر خلاف ضابطہ اور شفافیت کے اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر کیا گیا...

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ شیخ عمران الحق نے یعقوب ستار کو پی ایس او میں ملازمت کے ایک ماہ بعد ہی انہیں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کر کے ’اختیارات کا غلط استعمال کیا۔ ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ’ساری دنیا متحد ہو کر اپنی قوم کو بچانے میں مصروف ہے اور پاکستان میں حکومت کی ترجیح اپوزیشن اور میڈیا کو جیل بھیجنا ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ ’قوم مرتی ہے تو مرجائے عمران نیازی کو اپنی انتقام کی پیاس بجھانی ہے‘ اور خبردار کیا کہ اگر شاہد خاقان عباسی کو کچھ ہوا تو عمران نیازی ذمہ داری ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتشہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتن لیگ کے صدر کی نیب پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریشاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جارین لیگی رہنماء کی مشکلات میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی کے معترف ہو گئے، شاندار پیغام جاری کر دیاہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی کے معترف ہو گئے، شاندار پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی
مزید پڑھ »

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ شاہد آفریدی کے معترف - ایکسپریس اردوبھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ شاہد آفریدی کے معترف - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پوری دنیا کومتحد ہونا پڑے گا، شاہد آفریدی
مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریشاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جارین لیگی رہنماء کی مشکلات میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتشہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتن لیگ کے صدر کی نیب پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 08:39:55