' شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلو'سابق وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی
شاہد خاقان کیخلاف نیاریفرنس دائرکردیا گیا اور عدالت نے شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکریٹری پٹرولیم ارشد مرزاکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بڑا اعلان کر دیا
تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق سیکرٹری پیٹرولیم شیخ عمران الحق اور یعقوب ستار کو بھی ریفرنس میں ملزم نامزد کیا ہے،احتساب عدالت کراچی نے تمام ملزمان کو 10 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ شاہد خاقان کے خلاف ایل این جی ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے، شاہد خاقان عباسی کو گزشتہ ماہ اسلام آبا دہائیکورٹ نے ضمانت پر رہا کیا تھا،انہیں نیب نے لاہور سے گرفتار کیا تھا، نیب راولپنڈی نے احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی کیس کاریفرنس دائرکیا ہوا ۔واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی کے خلاف دائر ریفرنس کی منظوری چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے دی جس کے بعد ریفرنس عدالت میں دائر کر دیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتن لیگ کے صدر کی نیب پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جارین لیگی رہنماء کی مشکلات میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی کے معترف ہو گئے، شاندار پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی
مزید پڑھ »
شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جارین لیگی رہنماء کی مشکلات میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »