خاتون قرض لینے کے لیے مردہ شخص کو بینک لے آئی

پاکستان خبریں خبریں

خاتون قرض لینے کے لیے مردہ شخص کو بینک لے آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

برازیل میں خاتون نے لالچ اور بے حسی کی انتہا کردی، خاتون قرض لینے کے لیے مردہ شخص کو بینک لے کر پہنچ گئی۔۔۔۔

برازیل میں خاتون نے لالچ اور بے حسی کی انتہا کردی، خاتون قرض لینے کے لیے مردہ شخص کو بینک لے کر پہنچ گئی۔

فوٹیج میں دیکھا گیا کہ خاتون دستخط کرنے کے لیے مردہ شخص کو قلم پکڑنے کو کہہ رہی ہے جبکہ عملے نے بھی کہا کہ انکل کیا آپ سن رہے ہیں؟ آپ کو اس پر دستخط کرنا ہوں گے، میں آپ کے لیے دستخط نہیں کرسکتا۔۔ خاتون نے جواب دیا کہ ’وہ ایسے ہی ہیں اور پھر مردہ شخص کی طرف متوجہ ہوکر کہنے لگی ’اگر تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ہے تو میں تمہیں اسپتال لے جاسکتی ہوں، کیا دوبارہ اسپتال جانا چاہتے ہو۔‘بعدازاں شک ہونے پر بینک عملے نے پولیس کو اطلاع کی، تحقیقات سے پتا چلا کہ خاتون مردہ شخص کی بھانجی ہے اور دھوکے سے پیسے نکلوانا چاہتی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملپاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

نئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلئے درخواست تیاربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے سلسلے میں میٹنگز کے دوران قرض معاہدے کے لیے درخواست تیار کر لی گئی۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے دوران وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نئے قرض پروگرام کے لیے 2 درخواستیں کریں گے، آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی اور کلائیمیٹ چینج کے لیے اضافی فنڈ کے لیے...
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےکچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےآئی جی سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملفیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملکمیشن کو جس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کہا گیا تھا وہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کردار کا تعین کرنا تھا
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید منائیآرمی چیف کا میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید منائیآرمی چیف نے جوانوں کے ہمراہ پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں اور جوانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے کھربوں روپے قرض لینے کا فیصلہ کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق قرض کے لئے حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کر لی ہیں جبکہ قرض تین ماہ کے لئے لیا جائے گا اور بینک سولہ اپریل تک پیشکشیں جمع کرائیں گے۔ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق قرض پر شرح سود 22 فیصد سے زائد...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 16:14:41