خاتون اور مرد کے کان میں لال بیگ دیکھ کر ڈاکٹر حیران

پاکستان خبریں خبریں

خاتون اور مرد کے کان میں لال بیگ دیکھ کر ڈاکٹر حیران
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں ایک شخص اور خاتون کے کان میں گھسنے والا لال بیگ ڈاکٹرز نے چند منٹوں کی جدوجہد کے بعد نکال لیا۔

ادارے کے مطابق چین میں ایک آدمی کے کان میں کئی دن سے سنسناہٹ ہورہی تھی اور شدید تکلیف میں مبتلا تھا جس پر وہ ہسپتال پہنچا اور ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا تو معلوم ہوا کہ اس کے کان میں زندہ لال بیگ موجود ہے۔

ڈاکٹر ژی کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اکثر ایسے کیسز آتے رہتے ہیں، جس دن یہ شخص آیا اسی روز ہمارے پاس تین ایسے مریض آئے تھے جن کے کانوں میں لال بیگ گھس گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں ایک اور فنکار شادی کے بندھن میں بندھ گئےلاک ڈاؤن میں ایک اور فنکار شادی کے بندھن میں بندھ گئےمعروف گلوکار ہارون نے لاک ڈاؤن میں سادگی سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہکے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائشکراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائشکراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:40:37