خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

تحقیق کیلئے 2016 سے 2019 تک اسپتال میں داخل 800,000 مرد اور خواتین کو مطالعے میں شامل کیا گیا

فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئےکوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکیکوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقلہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویلامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظورموٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتارایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپتال میں داخل خواتین کے مرنے کا امکان اس وقت کم ہوجاتا ہے جب ان کی ڈاکٹر خود بھی ایک خاتون...

مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ 65 سال اور اس سے زیادہ عمر کی 8.15 فیصد خواتین 30 دن کے اندر وفات پاگئیں جبکہ جبکہ مرد ڈاکٹروں سے علاج کرانے والی خواتین کے مرنے کی تعداد 8.38 فیصد تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامیداہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامیدتحقیق میں ملنے والی کامیابی انتہائی تیزی سے بڑھنے والے خون کے سرطان کے علاج کے نئے عہد کا آغاز کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

غزہ کے الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافتغزہ کے الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافتقبر سے ملنے والی لاشوں پر پٹیاں اور کیتھٹر بھی لگے ہوئے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لاشیں اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی ہیں
مزید پڑھ »

نوجوانوں میں جگر کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟نوجوانوں میں جگر کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ابتدائی مراحل میں زیادہ تر مریضوں میں کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی اور اگر مرض کا علاج نہ کیا جائے تو جگر کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقموجودہ دور میں ہاتھ سے لکھنے والوں کی تعداد کافی کم ہوگئی ہے تاہم ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہے اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں فضائی آلودگی لاکھوں لوگوں کی جان لینے لگیپاکستان میں فضائی آلودگی لاکھوں لوگوں کی جان لینے لگیپاکستان میں ہر سال کم از کم ایک لاکھ 28 ہزار افراد فضائی آلودگی سے ہونے والی مختلف بیماریوں کے باعث موت کی نیند سو جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وادی تیراہ: کسٹم اور ایف سی کی مشترکہ کارروائیاں،کروڑوں روپےکی منشیات پکڑی گئیوادی تیراہ: کسٹم اور ایف سی کی مشترکہ کارروائیاں،کروڑوں روپےکی منشیات پکڑی گئیگرفتار ملزمان بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک سے ہیں اور منشیات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا زیادہ حصہ دہشت گردی کے لیے استعمال ہوتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:23:48