وادی تیراہ: کسٹم اور ایف سی کی مشترکہ کارروائیاں،کروڑوں روپےکی منشیات پکڑی گئی

Anf خبریں

وادی تیراہ: کسٹم اور ایف سی کی مشترکہ کارروائیاں،کروڑوں روپےکی منشیات پکڑی گئی
CustomDrugsFc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزمان بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک سے ہیں اور منشیات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا زیادہ حصہ دہشت گردی کے لیے استعمال ہوتا ہے

ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئرکور نارتھ نے منشیات فروشوں کے خلاف دو بڑی کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس اسلام آباد نے خفیہ معلومات ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس پشاور شفقت علی خان کو فراہم کیں اور معلومات کو مصدقہ جان کر باہمی مشاورت کے بعد تمام تر خفیہ اطلاعات کو ایف سی 215 ونگ تیراہ اور 106 ونگ جڑوبی سیکٹر تیراہ کو فراہم کیا۔ فرنٹیئر کور اور کسٹم انٹیلی جنس کی باہمی مربوط حکمت عملی کے تحت پہلی کارروائی وادی تیراہ کے علاقہ زیڑئی سر میں کی گئی جہاں ناکہ بندی کےدوران مزدوروں کا روپ دھار کرکندھوں پہ بھاری مقدار میں منشیات وادی تیراہ پاکستان منتقل کیا جارہی تھی، اس دوران کسٹم اور ایف سی اہلکاروں نے 38 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی چرس اور ساڑھے 6 کلوگرام آئس برآمد کرلی۔تاہم اس دوران ملزمان فورسز کو دیکھ کر منشیات چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

کسٹم حکام کے مطابق دوسری کارروائی دور افتادہ وادی تیراہ راجگل کے مقام پر کی گئی جہاں مشترکہ ناکہ بندی کےدوران 92 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Custom Drugs Fc Khyber

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکارواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
مزید پڑھ »

ایران اور تاجکستان کا افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویشایران اور تاجکستان کا افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویشایران اور تاجکستان نے افغانستان سےمنشیات اسمگلنگ پراظہار تشویش کیا اور کہا 5سال میں افغانستان سے آنے والی 4450 ٹن منشیات ایران میں پکڑی۔
مزید پڑھ »

شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظممعیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظمبشام واقعہ سے پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، دشمن کی سازشیں ناکام بنانا مشترکہ ذمے داری ہے، خطاب
مزید پڑھ »

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتواٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتپی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، رپورٹس
مزید پڑھ »

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے اطراف آہنی باؤنڈری نصب کرنے کا ارادہاسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے اطراف آہنی باؤنڈری نصب کرنے کا ارادہآرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے باؤنڈری کی تنصیب اور آمد و رفت محدود کرنے کی اسرائیلی کوشش کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:46:36