خاتون نے ہاتھوں سے فرائی پین موڑ کر عالمی ریکارڈ بنالیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
برلن : دنیا بھر میں ایسے افراد پائے جاتے ہیں جو اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نہ صرف دنیا کو حیرت میں مبتلا کرتے ہیں بلکہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کرتے ہیں۔
یورپی یونین کے رکن ملک جرمنی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایسا ہی ایک انوکھا کارنامہ انجام دیا ہے جس نے ان کا نام ‘گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ’ میں درج کرا دیا۔ خاتون کو نصف نازک کہا جاتا ہے کیونکہ خواتین میں نزاکت بہت زیادہ ہوتی اور یہی نزاکت ان کی خوبصورتی کی علامت بھی ہوتی ہے لیکن جرمنی کی کیتھلین کراوسی نے حیران کن طور پر اسٹیل یا لوہے سے بنے 7 فرائی پین اپنے ہاتھوں سے موڑ کر دنیا کو حیران کردیا ہے۔
جوشیلی خاتون نے محض 1 منٹ میں لوہے یا اسٹیل سے بنے 7 فرائی پین ہاتھوں سے موڑ کر نیا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔کیتھلین نے خالی ہاتھوں ایک منٹ میں 7 فرائی پین موڑ کر ‘لنسے لنڈبرگ’ کا 2014ء میں 6 فرائی پین موڑنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کیتھلین کا کہنا تھا کہ اس سے قبل لنسے لنڈبرگ نے خالی ہاتھوں 6 فرائی پین موڑنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جو اب میں نے توڑ دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی میں پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کو لٹنے سے بچالیادبئی: متحدہ عرب کی ریاست دبئی میں 2 پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کو لٹنے سے بچالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست بردبئی میں 2 پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کی سونے چین لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی۔اکتالیس سالہ پا
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے اس خاتون کو کونسی ذمہ داری سونپ دی؟ خبرآگئینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایک فیصلے میں اردنی نژاد امریکی
مزید پڑھ »
سعودی خاتون نے شوہر کی زندگی بچا کر لازوال محبت کی مثال قائم کردیریاض : سعودی خاتون نے شوہر سے لازوال محبت کی ایسی مثال قائم کردی، نوجوان اہلیہ نے خاوند کی جان بچانے کےلیے اپنا گردہ عطیہ کردیا۔میاں بیوی کا رشتہ محبتوں سے بھرا ہوتا ہے لیکن محبت بہت سی قربانیاں مانگتی ہے جس کی لازوال کہانیاں آئے روز سننے اور دیکھنے
مزید پڑھ »
نادیہ جوجری نے جبل شفا سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیںریاض : کوہ پیمائی کے شوق نے سعودی خاتون کو صوبہ طائف میں واقع جبل شفا سر کرنے والی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز دلوا دیا۔کوہ پیمائی کا شوق تو دنیا بھر کے مہم جو افراد میں پایا جاتا ہے لیکن خلیج میں واقع سعودی عرب جیسے قدامت پسند ملک کی خواتین بھی کوہ پیم
مزید پڑھ »
چین نے کورونا وائرس کے ہزاروں کیسز پر قابو پایا، عالمی ادارہ صحت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی آندھی نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دیکرونا وائرس کی آندھی نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دی CoronavirusOutbreak InternationalMarket StockExchange StockMarket Business Trade
مزید پڑھ »