خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی پر صدر کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی پر صدر کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی پر صدرکا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکم

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب انسدادِ ہراسگی خاتون پولیس اہلکار کی مبینہ ہراسگی کی شکایت تحقیقات کرے اور 90 دن کے اندر کارروائی مکمل کرے۔

عارف علوی نے کہا ہےکہ منصفانہ ٹرائل ہر شہری کا ناقابلِ تنسیخ بنیادی حق ہے، آئین نہ صرف شکایت کنندہ بلکہ ملزمان کے حقوق کو بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ منصفانہ ٹرائل کا حق متقاضی ہے کہ ہر فریق کو انصاف پر یقین ہو، ملزم نے محکمانہ انکوائری کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس کی ایک خاتون اہلکار نے مرد اہلکار پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی، صدر کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکمخاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی، صدر کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکمصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب انسدادِ ہراسگی خاتون پولیس اہلکار کی مبینہ ہراسگی کی تحقیقات اور 90 دن کے اندر کارروائی مکمل کریں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی سکیورٹی کیلئے پولیس زمان پارک پہنچ گئیعمران خان کی سکیورٹی کیلئے پولیس زمان پارک پہنچ گئیعمران خان کی سکیورٹی پر 3 شفٹوں میں 106 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکموزیراعظم کا جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھ »

نیب کا سابق وفاقی وزیر مراد سعید کیخلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغازنیب کا سابق وفاقی وزیر مراد سعید کیخلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغازقومی احتساب بیورو (نیب) نے تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 07:36:53