خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ہوٹل میں رہائش ایک ساتھ دینے کے علاوہ عبادات کے دوران بھی ساتھ رکھنے کی حکمت عملی تیار

ذرائع کے مطابق بمع خاندان حج کرنے والوں کو سہولت دینے کے لیے حکومت کی جانب سے اہم اقدام کیا گیا ہے، جس میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد کو حجاز مقدس میں ایک جگہ رکھنے کی حکمت عملی ترتیب دے دی گئی۔

وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق خاندان کے تمام افراد دوران حج ایک ہی مقام یا ہوٹل میں رہائش اختیار کر سکیں گے۔اسی طرح ریاض الجنۃ میں نوافل کی ادائیگی کے وقت بھی اہل خانہ ایک ساتھ ہوں گے۔ ایک خاندان سےو ابستہ تمام افراد کو الگ الگ رہائش گاہوں کی فراہمی اور مشکلات سے متعلق شکایات پر حکومت کی جانب سے اہم سہولت کے تحت بینک بھی ایک گھرانے سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کی درخواستیں اکٹھی وصول کریں گے۔ اس سلسلے میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے بینکوں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کا ہنا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ایک خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش کی فراہمی ممکن ہو سکے۔ ماضی میں الگ رہائش گاہ اور عبادات کے شیڈول کے باعث ایک ہی خاندان کے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے ڈائریکٹر حج کو ہدایت کی ہے کہ عازمین حج کو پہلے سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔Nov 13, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰخواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰسائنسدانوں نے دو لوگوں کے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کا تجربہ کرلیا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبپنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہکراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش کرنے والوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

ایپل کا ماہرین کے لیے 10 لاکھ ڈالر کا چیلنج!ایپل کا ماہرین کے لیے 10 لاکھ ڈالر کا چیلنج!کمپنی نے ایپل انٹیلی جنس کی سیفٹی میں نقص تلاش کرنے والوں کے لیے انعام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

1300 کروڑ کے اثاثوں کے مالک ویرات اور انوشکا کتنا مہنگا پانی پیتے ہیں؟1300 کروڑ کے اثاثوں کے مالک ویرات اور انوشکا کتنا مہنگا پانی پیتے ہیں؟انوشکا ویرات فٹنس کے لیے سخت اصولوں پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مخصوص روٹین فولو کرنے کیلئے جانے جاتے ہیں
مزید پڑھ »

خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریفخان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریفان لوگوں نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرلیا، قائد ن لیگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:28:20