خانیوال مسافر بس الٹنے سے 9 افراد ہلاک، 28 زخمی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

خانیوال مسافر بس الٹنے سے 9 افراد ہلاک، 28 زخمی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

بس تیز رفتاری سے جارہی تھی اس دوران موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پل سے نیچے جا گری، عینی شاہدین Bus Accident Khanewal DawnNews مزید پڑھیں؛

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں قومی شاہراہ ملتان روڈ پر صبح سویرے لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 9 مسافر جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق ابتدائی طور پر حادثے کے نتیجے میں 6 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تاہم جن 4 شدید زخمی افراد کو علاج کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کیا تھا بعدازاںإ ہسپتال انتظامیہ نے ان میں 3 زخموں کی ہلاکت کی تصدیق کردہ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو انچارج ڈاکٹر اعجاز انجم ،اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی موقع پر پہنچ گئےاور امدادی کاموں کی نگرانی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خانیوال: موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی، 7 مسافر جاں بحق، 35 زخمیخانیوال: موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی، 7 مسافر جاں بحق، 35 زخمیخانیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانیوال کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس میں سوار 7 مسافر جاں بحق جبکہ 35
مزید پڑھ »

خانیوال، کالا شاہ کاکو اور نوشکی میں ٹریفک حادثات، 19 مسافر جاں بحقخانیوال، کالا شاہ کاکو اور نوشکی میں ٹریفک حادثات، 19 مسافر جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) خانیوال میں بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، نوشکی میں پک اپ اور کار میں تصادم جبکہ کالا شاہ کاکو میں باراتیوںسے بھری وین الٹ گئی۔
مزید پڑھ »

طیارے میں مسافر گتھم گتھا، وجہ کورونا وائرس، ویڈیو وائرلطیارے میں مسافر گتھم گتھا، وجہ کورونا وائرس، ویڈیو وائرلماسکو: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ میں طیارے میں سوار دو مسافر آپس میں شدید جھگڑا کرتے دکھائی دے رہے ہیں اس جھگڑے کی وجہ کورونا وائرس ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:08:16