خانیوال: موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی، 7 مسافر جاں بحق، 35 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

خانیوال: موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی، 7 مسافر جاں بحق، 35 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

خانیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانیوال کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس میں سوار 7 مسافر جاں بحق جبکہ 35

شدید زخمی ہو گئے۔ چھ ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا جسے خراش تک نہ آئی۔ بس میں 42 سے زائد مسافر سوار تھے، کورونا وائرس سے بچاو¿ کی ایس او پیز ہوا میں اڑا دی گئی۔

خانیوال قومی شاہراہ پر پل رانگو کے نزدیک لاہور سے ملتان جانے والی بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، 7 مسافر موقع پر جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ ریسکیو آپریشن دوگھنٹے تک جاری رہا، ریسکیو اہلکار بس کی باڈی کاٹ کر زخمی مسافروں کو نکالتے رہے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اور نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کردیا ہے جن میں تین معصوم بچوں سمیت 7 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔بس میں سوار...

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ٹراما سنٹر میں ڈاکٹرز سمیت تمام سٹاف کو ڈیوٹی پر طلب کرلیا گیا، ڈپٹی کمشنر نے حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیا پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں بس پر حملہ، صحافی سمیت دو افراد جاں بحق،6 زخمیافغانستان میں بس پر حملہ، صحافی سمیت دو افراد جاں بحق،6 زخمیکابل: (دنیا نیوز) افغانستان میں مقامی میڈیا کے عملے کی بس پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ طالبان نے حملے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیطیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:32:00