خان کیلیے کوئی مخلص نہیں، باجوہ نے مارشل لاء کی تیاری کر لی تھی، فیصل واوڈا

پاکستان خبریں خبریں

خان کیلیے کوئی مخلص نہیں، باجوہ نے مارشل لاء کی تیاری کر لی تھی، فیصل واوڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی میں غدار ہیں،مروت کیساتھ جو ہوا وہی گنڈاپور کیساتھ بھی ہوگا، عید کے بعد احتجاج نہیں ہوگا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مکمل کمپرومائزڈ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کی ضرورت نہیں یہ انہیں پی ٹی آئی کو کچھ چاہیے۔

جو کچھ شیر افضل مروت کے ساتھ ہوا ہے وہی علی امین گنڈاپور کے ساتھ بھی ہوگا, انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی ٹیم جیتے میرے لیے کوئی فیورٹ نہیں ہے سب سے پہلے پاکستان مجھے مقدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک میں 75 سالوں سے ڈرامے بازی ہو رہی ہے, عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے. جس دن عوام اٹھ کھڑے ہوئے اس دن سب کو ملیامیٹ کر دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ آف پاکستان اکانومی رپورٹ 2025 میں اہم عوامل نظراندازاسٹیٹ آف پاکستان اکانومی رپورٹ 2025 میں اہم عوامل نظراندازحکومت نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے ابھی تک کوئی طویل المدتی منصوبہ نہیں بنایا ہے
مزید پڑھ »

ثنا خان نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیثنا خان نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیثناء خان نے 6 جنوری 2025 کو اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سنائی تھی
مزید پڑھ »

SC میں عدالتِ مارشل پر بحث: انٹرنیشنل لاء میں کوئی واضح پابندی نہیں ہےSC میں عدالتِ مارشل پر بحث: انٹرنیشنل لاء میں کوئی واضح پابندی نہیں ہےاسلام آباد (ڈنیا نیوز) - مملکت میں عام شہریوں کی عدالتِ مارشل کے فیصلے کی اپیل کی سماعت کرتے ہوئے عدالتی بینچ نے اس بات پر بات چیت کی کہ کیا انٹرنیشنل لاء میں کوئی ایسی پابندی ہے جو عام شہریوں کی عدالتِ مارشل کو روک سکے۔
مزید پڑھ »

گاڑیوں پر ایف بی آر کو رنگے ہاتھوں پکڑا تو ریڈز پڑنے لگیں، فیصل واوڈاگاڑیوں پر ایف بی آر کو رنگے ہاتھوں پکڑا تو ریڈز پڑنے لگیں، فیصل واوڈاایف بی آر کا اسٹاف 1087، اتنی ہی گاڑیوں کی منظوری دی گئی۔ پھر گھٹا کر 1010 کر دیں، فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے عمران خان کے ’خطوط نہ پڑھ کر‘ سابق وزیراعظم اور ان کی جماعت کو کیا پیغام دیا؟آرمی چیف نے عمران خان کے ’خطوط نہ پڑھ کر‘ سابق وزیراعظم اور ان کی جماعت کو کیا پیغام دیا؟پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وضاحت کی ہے کہ انھیں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے کوئی خط نہیں ملا ہے۔
مزید پڑھ »

2014 میں ہم نے جوڈیشل کمیشن بھی بنایا تھا، جاوید لطیف2014 میں ہم نے جوڈیشل کمیشن بھی بنایا تھا، جاوید لطیفحکومت کا رویہ ایسا تھا کہ شاید تحریک انصاف کی کوئی کمزوری ہے، ہماری تو کوئی کمزوری نہیں تھی، زرتاج گل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:51:51