2014 میں ہم نے جوڈیشل کمیشن بھی بنایا تھا، جاوید لطیف

پاکستان خبریں خبریں

2014 میں ہم نے جوڈیشل کمیشن بھی بنایا تھا، جاوید لطیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

حکومت کا رویہ ایسا تھا کہ شاید تحریک انصاف کی کوئی کمزوری ہے، ہماری تو کوئی کمزوری نہیں تھی، زرتاج گل

رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ان کا مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن ہونا چاہیے، آپ کو یاد ہو گا کہ 2014 میں ہم نے جوڈیشل کمیشن بھی بنایا تھا۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات، 2018 کے انتخابات اور 2014 کے دھرنے اس سے کسی جماعت کو نقصان کم اور ریاست کو نقصان زیادہ پہنچا ہے اس پر جوڈیشل کمیشن بنائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکارپی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکارحکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق انکار نہیں کیا، حکومت نے ان حالات کا ذکر کیا جن میں عدالتی کمیشن بن سکتا ہے،ذرائع
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جاریجوڈیشل کمیشن پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جاریحکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جائزہ لینے کے بعد ان کا باقاعدہ جواب تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے گا یا نہیں اس کا تعین حکومتی سب کمیٹی کرے گی، کمیٹی کا اجلاس کل بھی ہوگا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن سمیت دیگر مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے تاہم جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »

لاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر کھوکھر انتقال کرگئےلاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر کھوکھر انتقال کرگئےگزشتہ ہفتے ہی حکومت نے جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھر کو جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ لاپتا افراد کمیشن کا سربراہ مقررکیا تھا
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوریسندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوریجوڈیشل کمیشن نے تسنیم سلطانہ، محسن شاہوانی کو سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج بنانے کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھ »

قاضی واجد نے بشریٰ انصاری کو جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا تھاقاضی واجد نے بشریٰ انصاری کو جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا تھابشیرہ انصاری نے ایک نجی ٹی وی مارننگ شو میں بتایا کہ قاضی واجد نے انھیں جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:52