پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق انکار نہیں کیا، حکومت نے ان حالات کا ذکر کیا جن میں عدالتی کمیشن بن سکتا ہے،ذرائع

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے جب کہ اس حوالے سے قائم حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا کیا مستقبل ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی کا افس اور حکومت شش و پنج کا شکار ہے۔

ذرائع اسمبلی نے کہا کہ حکومت نے تحریک انصاف کے چارٹر آف ڈیمانڈز کا جواب سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا، حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق یکسر انکار نہیں کیا، حکومت نے ان حالات کا ذکر کیا جن میں عدالتی کمیشن بن سکتا ہے، کمیشن کیوں نہیں بن سکتا، رپورٹ میں وجوہات کا بھی ذکر کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کی مکمل کہانی: دہشت گردی اور معیشت سمیت دیگر اہم معاملات حل کریں گےمذاکرات کی مکمل کہانی: دہشت گردی اور معیشت سمیت دیگر اہم معاملات حل کریں گےاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔
مزید پڑھ »

حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰحکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰحکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰ
مزید پڑھ »

مذاکرات بے نتیجہ ہونے پر حکومت کے لیے مشکلات، پی ٹی آئی کا اظہارمذاکرات بے نتیجہ ہونے پر حکومت کے لیے مشکلات، پی ٹی آئی کا اظہارشوکت یوسف زئی نے کہا کہ مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے اور حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے اب تک ملاقات نہیں کروائی گئی جس سے حکومت کی بدنیتی ظاہر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات بے نتیجہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک سے حکومت کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی۔
مزید پڑھ »

مذاکرات کی بےچارگی: ایکسپریس پروگرام میں تجزیہ کاروں کی تنقیدمذاکرات کی بےچارگی: ایکسپریس پروگرام میں تجزیہ کاروں کی تنقیدایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں تجزیہ کاروں نے حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کی بےچارگی پر تنقید کی۔ انھوں نے بے اختیار لوگوں سے بات کرنے کی کیا ضرورت ہے، اور حکومت اور پی ٹی آئی کے فوٹو سیشنز کی کیا ضرورت ہے، ان سوالات پر گفتگو کی۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ مذاکرات کے پیچھے مذاکرات ہو رہے ہیں اور حکومت پی ٹی آئی کے مطالبات نہیں مانے گی، جس سے مذاکرات کے دروازے بند ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنے ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہےاس پییکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مذاکرات کے ذریعے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پی ٹی آئی کے الزامات پر افسوس کا اظہار کیاقومی اسمبلی کے اسپیکر نے پی ٹی آئی کے الزامات پر افسوس کا اظہار کیاقومی اسمبلی کے اسپیکر سراج آيز صادق نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کو یواحق کرنے میں اپنی کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے دفاع کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 23:15:24