مذاکرات کی مکمل کہانی: دہشت گردی اور معیشت سمیت دیگر اہم معاملات حل کریں گے

سیاسی خبریں

مذاکرات کی مکمل کہانی: دہشت گردی اور معیشت سمیت دیگر اہم معاملات حل کریں گے
مذاکراتپی ٹی آئیدہشت گردی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں دہشت گردی ، معیشت سمیت دیگر اہم معاملات بھی حل نکالیں گے، اسپیکر ایاز صادق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی مکمل کہانی، مطالبات تحریری پیش کرنے کیلیے تحریک انصاف نے مہلت مانگلیاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات ی کمیٹی کا دوسرا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس کی اندرونی کہانی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات ی کمیٹی میں شریک شرکا کا خیر مقدم کیا جبکہ آغاز پر افتتاحی کلمات بھی ادا کیے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہماری

مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہے، پہلی کمیٹی میں ہمارے کچھ ساتھی موجود نہیں تھے، پہلی مذاکراتی کمیٹی بہت اچھے اور خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی تھی، پہلی کمیٹی کے اجلاس میں زیر بحث آنے والے امور پر عملدرآمد کیا گیا ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ میرا کردار بطور ایک سہولت کار ہے، امید کرتا ہوں کہ مذاکراتی کمیٹی میں شریک فریقین مذاکرات کو مثبت انداز میں چلائیں گے، میری کوشش ہے کہ ملک کو درپیش دہشتگردی، معیشت سمیت دیگر اہم ایشوز کو بھی اسی کمیٹی میں زیر غور لایا جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ہم سب پاکستانی ہیں، پاکستان کے مسائل کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ملک کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے ہم سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہو گا، دہشت گردی اور معاشی صورتحال سے متعلق جو مسائل ہیں ان پر بھی بات کی جائے گی اور ہم تمام مسائل کو حل کرنے کا راستہ بھی نکال لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں جہاں سلسلہ ختم ہوا وہاں سے شروع ہوا، اپوزیشن کے دوستوں نے گفتگو میں کچھ ڈیمانڈ کا ذکر کیا، حتمی چارٹ آف ڈیمانڈ کیلئے پارٹی قیادت سے مزید ملاقات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذاکراتی کمیٹی کا اگلا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ عمر ایوب نے اجلاس میں تفصیل نے نکتہ نظر پیش کیا، پی ٹی آئی مذکراتی ٹیم نے عمران خان اور رہنماؤں اور کارکنوں کے رہائی کا مطالبہ کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مذاکرات پی ٹی آئی دہشت گردی معیشت اسپیکر ایاز صادق

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظمدہشتگردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم2018 میں ہم نے دہشت گردی کے ناسورکا مکمل خاتمہ کردیا تھا، بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے اب دوبارہ سر اٹھا لیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

شام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیانشام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیاناقتدار کی منتقلی کیلئے شامی گروپوں سے مل کر کام کریں گے، آئندہ دنوں میں علاقائی رہنماؤں سے بات کریں گے اور امریکی حکام بھی بھیجیں گے: جو بائیڈن
مزید پڑھ »

فلم بے بی جون کیلئے سلمان خان اور ورون دھون نے کتنا معاوضہ لیا؟فلم بے بی جون کیلئے سلمان خان اور ورون دھون نے کتنا معاوضہ لیا؟جیکی شروف اور ثانیہ ملہوترا سمیت دیگر اداکاروں کے معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں دہشت گردی اور تیزاب گردی کی کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں دہشت گردی اور تیزاب گردی کی کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں دہشت گردی اور تیزاب گردی کی کیس کی سماعت کی گئی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے تیزاب گردی کو انتہائی المناک واقعہ قرار دیا اور وکلاء پر دہشتگردی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے دہشتگردی کے واقعات میں ریاست سے دشمنی کو عناد کا اہم سبب قرار دیا۔
مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کی اضافی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیںامریکا نے ایران کی اضافی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیںامریکا نے ایران کی مزید 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں، جس کا مقصد ایران کے خلاف غیرقانونی مالیاتی سرگرمیوں اور دہشت گردی کی معاونت کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانمذاکرات کیلئے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی، شبلی فراز، پارٹی کو بار بار مشورہ دیا کہ حکومت کی بجائے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کریں: محمد علی سیف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:52:45