دہشتگردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

دہشتگردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

2018 میں ہم نے دہشت گردی کے ناسورکا مکمل خاتمہ کردیا تھا، بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے اب دوبارہ سر اٹھا لیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے، دہشت گردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

لاہور میں میری ٹائم سکیورٹی ورک شاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کو مٹانےکا عزم غیر متزلزل ہے، ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف روز قربانیاں دے رہی ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار لوگ شہید اور معیشت کو 3 ارب ڈالرکا نقصان ہوا، جب تک دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ نہیں کرلیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 2018 میں ہم نے دہشت گردی کے ناسورکا مکمل خاتمہ کردیا تھا، بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے اب دوبارہ سر اٹھا لیا ہے ، حکومت اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ ہر طرح کےچیلنجز سے نبردآزما ہونے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، پاک بحریہ کے بہادر افسر اور جوان پاکستان کی سمندری حدود کا تحفظ یقینی بنا رہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ آج کے دور میں بلیو اکانومی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، پاک بحریہ سمندری وسائل سے استفادےکے لیے اقدامات کر رہی ہے، چین بھی بحری شعبے میں بھرپور تعاون کے لیے تیار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینڈرائیڈ فون کو ان لاک کیے بغیر کالز کرنا یا میسجز بھیجنا اب ہو جائے گا ممکناینڈرائیڈ فون کو ان لاک کیے بغیر کالز کرنا یا میسجز بھیجنا اب ہو جائے گا ممکنبہت جلد اے آئی اسسٹنٹ جیمنائی کی مدد سے آپ فون کو ان لاک کیے بغیر کال کرسکیں گے یا ٹیکسٹ میسج بھیج سکیں گے۔
مزید پڑھ »

حکومت پی ٹی آئی کے احتجاج کو اپنے اقدامات سے کامیاب بنا دیتی ہے: امیر جماعت اسلامیحکومت پی ٹی آئی کے احتجاج کو اپنے اقدامات سے کامیاب بنا دیتی ہے: امیر جماعت اسلامیبڑے بڑے مسائل پر اکٹھا نہیں بیٹھیں گےتو مسائل حل نہیں ہوں گے: حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیفدنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیفپاکستان افغان عبوری حکومت سے توقع کرتا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل عاصم منیر کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

مضافات میں جلسے کی تجویز پر عمران خان نے آمادگی ظاہر کی، بشریٰ بی بی نے کہا وہ ڈی چوک ہی جائیں گی: بیرسٹر سیفمضافات میں جلسے کی تجویز پر عمران خان نے آمادگی ظاہر کی، بشریٰ بی بی نے کہا وہ ڈی چوک ہی جائیں گی: بیرسٹر سیفہمارے مطالبات پورے کیے بغیر مسئلہ خوشگوار انداز میں حل ہونا ممکن نہیں: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

عمران خان کی اجازت کے بغیر ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھیں گے، علی امین گنڈاپورعمران خان کی اجازت کے بغیر ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھیں گے، علی امین گنڈاپورہمارے ساتھ جوظلم اور فسطائیت ہوئی ہے اس کے باوجود پرامن رہ کر مثال قائم کرنی ہے، وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »

گوادر ایئرپورٹ کے تجارتی استعمال کا منصوبہ تاحال تیار نہ ہوسکاگوادر ایئرپورٹ کے تجارتی استعمال کا منصوبہ تاحال تیار نہ ہوسکاگوادر ایئرپورٹ چین کی جانب سے فراہم کیے گئے 23 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:23:24