جیکی شروف اور ثانیہ ملہوترا سمیت دیگر اداکاروں کے معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
جلد ہی بڑے پردے پر ریلیز کی جانے والی فلم ’بے بی جون‘ کیلئے مرکزی کردار ادا کرنے والے ورون دھون اور کیمیو رول میں جلوہ گر ہونے والے سلمان خان کے معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ورون دھون کی ایکشن فلم بے بی جون 25 سمبر کو کرمس کے تہوار پر ریلیز کی جائے گہ جس کیلئے مداح بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں اور بےحد پرجوش ہیں۔ فلم جوان کے ہدایتکار ایٹلی کے تعاون سے اور کیلیز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم نے ریلیز سے قبل ہی کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔ اس فلم کی مقبولیت کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اس میں سلمان خان بھی کیمیو کریں گے تاہم یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دبنگ اداکار نے اس ایکشن سین کیلئے بلا معاوضہ کام کیا ہے۔جی ہاں! بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سلمان خان اپنے کیمیو رول کیلئے کوئی معاوضہ نہیں لے رہے جبکہ ورون دھون، کیرتی سریش اور دیگر کاسٹ کے معاوضوں کے حوالے سے بھی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
ورون دھون اور کیرتھی سریش دونوں نے بے بی جان میں اپنے کرداروں کے لیے متاثر کن رقم وصول کی ہے۔ ورون دھون نے 25 کروڑ روپے وصول کیے ہیں جبکہ کیرتی کو 4 کروڑ روپے ادا کیے گئے ہیں۔سینیئر اداکار جیکی شروف اور راجپال یادیو، اداکارہ سانیا ملہوترا اور وامیقہ گبی نے بالترتیب 1.
فلم کے ٹریلر میں سلمان کو ورون کے ساتھ ایکشن میں دیکھا جاسکتا ہے تاہم فلم کی مکمل کہانی کو دیکھنے کے لیے کرسمس تک انتظار کرنا پڑے گا۔Dec 17, 2024 09:53 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
' یہ بھی سی وی بھیجیں گے'، صارفین کی تنقید کے بعد ورون نے لنکڈ اِن اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیاورون دھون نے جمعرات کو پروفیشنل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر اکاؤنٹ بنایا تھا۔
مزید پڑھ »
الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟’پشپا 2: دی رول‘5 دسمبر کو دنیا بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی
مزید پڑھ »
ڈیوڈ دھون کی نئی مزاحیہ فلم میں ورون اور پوجا کی جوڑی جلوہ گر ہوگییہ پروجیکٹ پوجا اور ورون کی اسکرین پر پہلی شراکت ہے جس کے بارے میں توقع ہے کہ یہ ایک دلچسپ اور تفریحی سینما تجربہ ہوگا
مزید پڑھ »
فلم ’ انداز اپنا اپنا ‘ میں کون سی بات عامر اور سلمان کے درمیان تناؤ کی وجہ بنی؟فلم انداز اپنا اپنا کی اسٹار کاسٹ عامر خان، سلمان خان، روینہ ٹنڈن اور کرشمہ کپور پر مشتمل تھی جبکہ فلم 4 نومبر 1994 کو سینما گھروں کی زینت بنی تھی
مزید پڑھ »
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا فائنل شو کب آئے گا؟ کپل شرما نے بتادیاآخری قسط میں اداکار ورون دھون پول ڈانس کرتے ہوئے مداحوں کو تفریح فراہم کریں گے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »