آخری قسط میں اداکار ورون دھون پول ڈانس کرتے ہوئے مداحوں کو تفریح فراہم کریں گے
مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے دوسرے سیزن کے فائنل کا اعلان کردیا ہے۔ شو کا آخری قسط اگلے ہفتے نشر ہوگی، جس میں اداکار ورون دھون پول ڈانس کرتے ہوئے مداحوں کو تفریح فراہم کریں گے۔
اس قسط میں ورون دھون کے ساتھ بےبی جون فلم کے پروڈیوسر ایٹلی، ڈائریکٹر کیلیس اور اداکارائیں وامیکا گبی اور کیرتی سریش بھی شامل ہوں گی۔ پرومو کے مطابق، ورون دھون کا پول ڈانس مداحوں کے لیے سب سے زیادہ دلچسپ لمحہ ثابت ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوجوت سنگھ سدھو نے 5 برس بعد ’کپل شرما شو‘ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دینوجوت سنگھ سدھو کا ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں واپسی پر اظہارِ خیال
مزید پڑھ »
کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے
مزید پڑھ »
نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے
مزید پڑھ »
'دی گریٹ انڈین کپل شو' کو قانونی نوٹس جاری، سلمان خان کا اظہار لاتعلقیبنگالی شاعری کے ممتاز شاعر سجاتو بندیوپادھیائے اور موسیقار اندرادیپ داس گپتا سمیت متعدد فنکاروں نے اس شو کی مذمت کی
مزید پڑھ »
سدھو نے کپل کے پروگرام میں واپس آنے کیلئے دلچسپ شرط رکھ دیحال ہی میں ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کی نئی قسط نشر ہوئی
مزید پڑھ »
اداکارہ سونا کشی، والدین اور شوکردار ظہیر اقبال 'دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریکاداکارہ سونا کشی، پونم سنہا، شتروگھن سنہا اور ظہیر اقبال نے حال ہی میں 'دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کی۔ پونم نے شو کے دوران ایک پرانے مشورے کے مطابق شادی کرنے کا کہانی کہا، جس نے سونا کشی کے ساتھ تنازع کھڑا کر دیا۔
مزید پڑھ »