اداکارہ سونا کشی، والدین اور شوکردار ظہیر اقبال 'دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریک

ٹیلی ویژن و اداکاری خبریں

اداکارہ سونا کشی، والدین اور شوکردار ظہیر اقبال 'دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریک
سونا کشیپونم سنہاشتروگھن سنہا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 50%
  • Publisher: 53%

اداکارہ سونا کشی، پونم سنہا، شتروگھن سنہا اور ظہیر اقبال نے حال ہی میں 'دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کی۔ پونم نے شو کے دوران ایک پرانے مشورے کے مطابق شادی کرنے کا کہانی کہا، جس نے سونا کشی کے ساتھ تنازع کھڑا کر دیا۔

حال ہی میں اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شتروگھن سنہا ، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ ’ دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں شریک ہوئیں۔

شوبز اور ذاتی زندگی سے جڑے مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے اس شو میں پونم سنہا کے ایک بیان نے انٹرنیٹ پر تنازع کھڑا کر دیا۔ پونم نے شو میں ایک پرانا مشورہ دہراتے ہوئے کہا کہ میری ماں کہتی تھیں کہ ہمیشہ اس شخص سے شادی کرنا جو تم سے زیادہ محبت کرے۔ میں نے یہ نصیحت مانی اور اسی کے مطابق شادی کی۔ لیکن میری بیٹی نے کیا کیا؟ اس نے اس شخص سے شادی کی جسے وہ زیادہ محبت کرتی ہے‘۔

سونا کشی نے والدہ کے اس بیان پر ہوشیاری سے جواب دیا۔ سونا کشی نے کہا ’یہ تھوڑا بحث والا ہے۔ اسے لگتا ہے کہ وہ مجھ سے زیادہ محبت کرتا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میں اس سے زیادہ محبت کرتی ہوں۔ اب یہ معاملہ کون سلجھائے گا؟‘ اس کلپ کے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد لوگوں نے اس پر مختلف آرا کا اظہار کیا۔ ایک صارف نے لکھا ’یہ دیکھنا کافی عجیب تھا۔ ایسا لگا کہ یہ بات کسی اور سمت جا رہی تھی لیکن پھر اس نے سب کو چونکا دیا‘۔یاد رہے کہ سناکشی سنہا اور ظہیر اقبال حال ہی میں سالوں کی قربتوں کے بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سونا کشی پونم سنہا شتروگھن سنہا ظہیر اقبال دی گریٹ انڈین کپل شو ٹیلی ویژن شادی کے نصیحات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوت سنگھ سدھو نے 5 برس بعد ’کپل شرما شو‘ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دینوجوت سنگھ سدھو نے 5 برس بعد ’کپل شرما شو‘ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دینوجوت سنگھ سدھو کا ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں واپسی پر اظہارِ خیال
مزید پڑھ »

سدھو نے کپل کے پروگرام میں واپس آنے کیلئے دلچسپ شرط رکھ دیسدھو نے کپل کے پروگرام میں واپس آنے کیلئے دلچسپ شرط رکھ دیحال ہی میں ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کی نئی قسط نشر ہوئی
مزید پڑھ »

کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہارکپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے
مزید پڑھ »

کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟سدھو کے بعد ان کی کرسی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے سنبھالی اور اب تک وہ ہی کپل کے ساتھ شو میں شریک ہیں
مزید پڑھ »

'دی گریٹ انڈین کپل شو' کو قانونی نوٹس جاری، سلمان خان کا اظہار لاتعلقی'دی گریٹ انڈین کپل شو' کو قانونی نوٹس جاری، سلمان خان کا اظہار لاتعلقیبنگالی شاعری کے ممتاز شاعر سجاتو بندیوپادھیائے اور موسیقار اندرادیپ داس گپتا سمیت متعدد فنکاروں نے اس شو کی مذمت کی
مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:04:01