حال ہی میں ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کی نئی قسط نشر ہوئی
سدھو 2019 تک اس شو کا اہم حصہ رہے تاہم پلوامہ حملے سے متعلق سدھو کے ایک بیان نے بھارت میں ہنگامہ کھڑا کردیا تھا__فوٹو: اسکرین گریب/بھارتی میڈیا
حال ہی میں ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کی نئی قسط نشر ہوئی جس میں سدھو اور ان کی اہلیہ سمیت بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی اہلیہ کے ساتھ بطور مہمان شریک ہوئے۔ نووجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ میں چاہتا ہوں جیسے یہ سب گلدستہ پہلے ہوتا تھا، ہم سب ساتھ ہوا کرتے تھے ویسے ہی اب دوبارہ ہم ساتھ ہوں لیکن اس میں ارچنا سنگھ بھی ساتھ ہوں۔
واضح رہے کہ سدھو 2019 تک اس شو کا اہم حصہ رہے تاہم پلوامہ حملے سے متعلق سدھو کے ایک بیان نے بھارت میں ہنگامہ کھڑا کردیا تھا اور انتہاپسندہندوؤں نے ان کے خلاف مظاہرے شروع کردیے تھے جس کے بعد سدھو کو کامیڈی شو سے نکالنے کا بھی مطالبہ کیا گیا، بصورت دیگر شو کے بائیکاٹ کی دھمکی دی گئی جب کہ ان کے خلاف ممبئی کی فلم سٹی میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوجوت سنگھ سدھو نے 5 برس بعد ’کپل شرما شو‘ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دینوجوت سنگھ سدھو کا ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں واپسی پر اظہارِ خیال
مزید پڑھ »
کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟سدھو کے بعد ان کی کرسی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے سنبھالی اور اب تک وہ ہی کپل کے ساتھ شو میں شریک ہیں
مزید پڑھ »
پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیںملاقات میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے فنڈ پروگرام کے کامیاب آغاز پر پاکستان کو مبارکباد دی اور اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا
مزید پڑھ »
کپل شرما بھارت کے مہنگے ترین میزبان، فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟کپل شرما نے 2013 میں' کامیڈی نائٹس ود کپل' سے اپنے شو کا آغاز کیا
مزید پڑھ »
’لائٹ گئی اور اللہ نے عزت بچائی‘، نسیم وکی نے سلمان خان کے سامنے اپنے ساتھ پیش آنیوالا واقعہ بتادیاحال ہی میں کامیڈین نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی
مزید پڑھ »
نوجوت سنگھ سدھو کی کپل شرما کے شو میں واپسیسدھو نے اپنے سوشل میڈیا پر شو کا ٹیزر شیئر کیا ہے
مزید پڑھ »