’لائٹ گئی اور اللہ نے عزت بچائی‘، نسیم وکی نے سلمان خان کے سامنے اپنے ساتھ پیش آنیوالا واقعہ بتادیا

Comedian خبریں

’لائٹ گئی اور اللہ نے عزت بچائی‘، نسیم وکی نے سلمان خان کے سامنے اپنے ساتھ پیش آنیوالا واقعہ بتادیا
Salman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں کامیڈین نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی

/ فائل فوٹو

نسیم وکی کا شمار پاکستان کے بہترین کامیڈینز میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے ٹیلنٹ سے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیری۔ پروگرام میں شریک حاضرین کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بھارت میں کامیڈی نائیٹ بچاؤ کرنے کیلئے گیا ہوا تھا، شو میں گلوکار میکا سنگھ اور سلمان خان سمیت دیگر مشہور شخصیات بیٹھی ہوئی تھیں تو مجھے ان کا مذاق بنانا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Salman Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورتحال بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےویڈیو: غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورتحال بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےہمیں اپنے کام کا یہ صلہ ملا کہ ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے بچوں کو شہید ہوتے دیکھا اور اپنے ہاتھوں سے انہیں دفن کیا: ڈاکٹر حسام
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ نے بیٹی راہا کی دوسری سالگرہ پر دل کو چھو لینے والی تصویر شیئر کردیعالیہ بھٹ نے بیٹی راہا کی دوسری سالگرہ پر دل کو چھو لینے والی تصویر شیئر کردیراہا کی پہلی جھلک دسمبر 2023 کو پیش کی گئی تھی اور تب سے وہ اکثر اپنے والدین کے ساتھ عوامی مقامات پر دیکھی جاتی ہیں
مزید پڑھ »

400 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی اداکار کا انتقال400 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی اداکار کا انتقالدہلی گنیش نے 1976 میں فلم پٹینا پرویسم کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کیا
مزید پڑھ »

فیلڈ پلیسمنٹ پر کپتان سے تلخ کلامی؛ بالر میدان چھوڑ کر چلاگیافیلڈ پلیسمنٹ پر کپتان سے تلخ کلامی؛ بالر میدان چھوڑ کر چلاگیاواقعہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران پیش آیا
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ اور چین کی فضائیہ کے درمیان منعقدہ مشق انڈس شیلڈ 2024ء مکملپاک فضائیہ اور چین کی فضائیہ کے درمیان منعقدہ مشق انڈس شیلڈ 2024ء مکملمشق میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس نے اپنے اہل کاروں اور جدید ٹیکنالوجی کے حامل آلات کے ساتھ حصہ لیا
مزید پڑھ »

کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلکیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:06:27