دہلی گنیش نے 1976 میں فلم پٹینا پرویسم کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کیا
تامل سینما کے مشہور اداکار دہلی گنیش 80 سال کی عمر میں عمر رسیدگی کے مسائل کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے ماہا دیون نے سوشل میڈیا پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی، جس کے مطابق دہلی گنیش کا انتقال 9 نومبر 2024 کی رات 11 بجے ہوا۔نے X پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، "میرا دوست دہلی گنیش ایک شاندار انسان اور لاجواب اداکار تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سن کر مجھے بہت دکھ ہوا۔"نے بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، "دہلی گنیش صاحب کے انتقال کی خبر دل کو بہت دکھ پہنچانے والی ہے۔ انہوں نے 40...
بہترین کردار ادا کیے۔ یہ تامل فلمی صنعت کے لیے بڑا نقصان ہے۔"نے بھی تعزیتی پیغام دیا، "دہلی گنیش سر کے انتقال پر افسوس ہے۔ ان کے کردار ہمیشہ تامل سینما کی تاریخ میں زندہ رہیں گے۔ آپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سر۔"کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور 400 سے زائد تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں میں اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے۔ ان کے مشہور کرداروں میںNov 09, 2024 04:50 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس سی او اجلاس: روسی وزیراعظم اور ایرا نی وفد پہنچ گیا، ازبکستان کا وفد آج پہنچے گاایس سی او اجلاس کیلئے آنے والے وفود میں سب سے بڑا وفد روس کا ہے، روسی وزیراعظم کے وفد میں 58 سے زائد روسی صحافی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
'ڈنکی' اور 'جڑواں 2' میں کام پر توقع سے کم معاوضہ ملا، تاپسی پنوں کا انکشافبڑی فلموں میں ہیروئن کا انتخاب اکثر مرد ہیروز کے ہاتھ میں ہوتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
ٹیسٹ میچز؛ پاکستانی بالرز رنز کے انبار لٹانے میں سب سے آگےگزشتہ 421 اننگز میں بالرز نے 14 مرتبہ 400 سے زائد رنز بنوا ڈالے
مزید پڑھ »
ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟تحقیق میں 1971 سے 2019 تک ہونے والی 17 لاکھ سے زائد خودکشیوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
سشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیابالی ووڈ کے اداکار سشانت سنگھ راجپورت کے کیس میں ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔
مزید پڑھ »
سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکفضائی حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »