نوجوت سنگھ سدھو کا ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں واپسی پر اظہارِ خیال
بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو جو پہلے کپل شرما کے مشہور کامیڈی شو کا حصہ تھے، پانچ سال کے وقفے کے بعد نیٹ فلکس کے اس شو میں پھر سے نظر آئیں گے۔
اس سوال پر سدھو نے سفارتی انداز میں جواب دیا، ان کا کہنا تھا کہ ’سیاسی وجوہات تھیں جن پر میں بات نہیں کرنا چاہتا۔ کچھ دیگر وجوہات بھی تھیں۔‘ کپل شرما کی تعریف کرتے ہوئے سدھو نے کہا کہ ’دی کپل شرما شو ایک ایسا گلدستہ تھا جو خدا نے بنایا تھا۔ اس کی خوشبو مختلف تھی اور اسے کوئی بدل نہیں سکتا۔ کپل ایک نابغہ ہیں، جنہیں مشکل وقت میں بھی میں نے ہمیشہ سپورٹ کیا‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سدھو نے کپل شرما شو چھوڑنے کی اصل وجہ 5 سال بعد بتادیسدھو 2019 تک اس شو کا اہم حصہ رہے ہیں جس میں وہ اپنے قہقہوں کے ساتھ برجستہ جملوں اور شاعری سے شو میں چار چاند لگاتے رہے
مزید پڑھ »
نوجوت سنگھ سدھو کی کپل شرما کے شو میں واپسیسدھو نے اپنے سوشل میڈیا پر شو کا ٹیزر شیئر کیا ہے
مزید پڑھ »
کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟سدھو کے بعد ان کی کرسی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے سنبھالی اور اب تک وہ ہی کپل کے ساتھ شو میں شریک ہیں
مزید پڑھ »
کپل شرما بھارت کے مہنگے ترین میزبان، فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟کپل شرما نے 2013 میں' کامیڈی نائٹس ود کپل' سے اپنے شو کا آغاز کیا
مزید پڑھ »
کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے
مزید پڑھ »
زینت امان کی 12 سال بعد ازدواجی زندگی چھوڑنے کی اصل وجہ سامنے آگئیشادی کے پہلے سال ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ فیصلہ میری زندگی کا سب سے بڑا غلط قدم تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »