' یہ بھی سی وی بھیجیں گے'، صارفین کی تنقید کے بعد ورون نے لنکڈ اِن اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا

Varun Dhawan خبریں

' یہ بھی سی وی بھیجیں گے'، صارفین کی تنقید کے بعد ورون نے لنکڈ اِن اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ورون دھون نے جمعرات کو پروفیشنل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر اکاؤنٹ بنایا تھا۔

بالی وڈ اداکار ورون دھون نے پروفیشنل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر اکاؤنٹ بناکر صرف 4 دن بعد ہی اسے ڈیلیٹ کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ورون دھون کو اپنے لنکڈ اِن اکاؤنٹ کی پروفائل کی بایو میں خود کو 300 کروڑ کی میگا ہِٹ فلموں کے ساتھ ایک محنتی اداکار قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

ورون دھون نے خود کے بارے میں لنکڈ اِن بایو میں لکھا کہ فلم انڈسٹری میں ایک دہائی سے زیادہ عرصہ کام کرنے کے بعد مجھے سخت محنت، ٹیم ورک کی اہمیت کے بارے میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔جیسے ہی ورون دھون کے لنکڈ اِن پر شامل ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، انہیں صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ 'ورون بھی ہم سب کی طرح لنکڈ ان پر لمبی لمبی چھوڑ رہے ہیں' جبکہ دوسرے نے لکھا کہ اب انہیں بھی اپنی سی وی بھیجنا پڑے گی۔ علاوہ ازیں ایک صارف نے لکھا کہ یہاں اب ورون سب کو یہ بھی بتائیں گے کہ ڈیوڈ دھون کا بیٹا ہونے کی وجہ سے انہیں کتنی مشکلات سے گزرنا پڑا۔ان دنوں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں گرم ہیںنوجوان اداکار کو فلم میں کام کا معاوضہ مدمقابل اداکارہ کترینہ کیف سے 5 اور ہدایت کار ریمو ڈی سوزا سے 3 گنا زیادہ دیا جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورون دھون کی لنکڈ اِن میں انٹری، مداحوں نے دلچسپ تبصروں سے محفل گرم کر دیورون دھون کی لنکڈ اِن میں انٹری، مداحوں نے دلچسپ تبصروں سے محفل گرم کر دیاداکار نے اپنے لنکڈ اِن پروفائل پر خود کو ایک اداکار، سرمایہ کار، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر متعارف کروایا ہے
مزید پڑھ »

شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیشوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیااظہر علی کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیایہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں: پی سی بی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعچیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعبھارتی اعتراض کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے علاقوں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد میں چیمپنز ٹرافی کی نمائش منسوخ کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایتآئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایتچیف سیکرٹری کے خط کے بعد آئی جی خیبر پختونخوا نے بھی ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ لکھ کر کسی بھی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت جاری کردیں
مزید پڑھ »

”مل کر“ پاکستان کی جانب سے ”پاکستان ویئرز ماسک مہم“ کا آغاز کردیا گیا”مل کر“ پاکستان کی جانب سے ”پاکستان ویئرز ماسک مہم“ کا آغاز کردیا گیا”مل کر“ کے رضا کاروں نے لاہور اور گرد و نواح کے شہروں میں ماسک بھی تقسیم کیے ہیں جو جلد ہی ملک بھر کی کمیونٹیز تک پھیلا دیے جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 09:13:22