ورون دھون کی لنکڈ اِن میں انٹری، مداحوں نے دلچسپ تبصروں سے محفل گرم کر دی

پاکستان خبریں خبریں

ورون دھون کی لنکڈ اِن میں انٹری، مداحوں نے دلچسپ تبصروں سے محفل گرم کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

اداکار نے اپنے لنکڈ اِن پروفائل پر خود کو ایک اداکار، سرمایہ کار، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر متعارف کروایا ہے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار ورون دھون نے پیشہ ورانہ نیٹ ورکنگ سائٹ لنکڈ اِن پر اپنا پروفائل بنا لیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کا طوفان آ گیا۔

نوجوان شائقین، جو پہلے ہی ان کے انسٹاگرام اور ٹویٹر پر فالوورز ہیں، اب یہ سوچ رہے ہیں کہ شاید ورون کو نوکری کی درخواستیں بھیجنی پڑیں۔ ورون نے لنکڈ اِن کے "About" سیکشن میں اپنی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے لکھا"میں ایک پرجوش اداکار ہوں جس نے دس سال سے زیادہ فلمی صنعت میں کام کیا ہے۔ 300 کروڑ کے میگا ہٹس سے لے کر منفرد مواد پر مبنی فلموں تک، میری کہانی تخلیقی صلاحیتوں اور شائقین کے اثر و رسوخ کو متوازن کرنے کی ہے۔"ورون نے اپنے لنکڈ اِن پروفائل پر خود کو ایک اداکار، سرمایہ کار، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر متعارف کروایا ہے۔ "بدلاپور"، "بھیڑیا"، اور "اسٹوڈنٹ آف دی ایئر" جیسے...

اس خبر پر انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر دلچسپ تبصرے دیکھنے کو ملے۔ ایک صارف نے مذاق میں کہا، "اب اسے بھی سی وی بھیجنی پڑے گی!"، جبکہ ایک اور صارف نے شک ظاہر کیا کہ یہ پروفائل شاید جعلی ہو، تبصرہ کیا، "جعلی اکاؤنٹس تو پہلے ہی بننا شروع ہو گئے ہوں گے۔"علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیالاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیاناسا نے بھارتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ میں شدت آنے کی فضائی تصویر جاری کر دی
مزید پڑھ »

’لائٹ گئی اور اللہ نے عزت بچائی‘، نسیم وکی نے سلمان خان کے سامنے اپنے ساتھ پیش آنیوالا واقعہ بتادیا’لائٹ گئی اور اللہ نے عزت بچائی‘، نسیم وکی نے سلمان خان کے سامنے اپنے ساتھ پیش آنیوالا واقعہ بتادیاحال ہی میں کامیڈین نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامآسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
مزید پڑھ »

بین ایفلیک سے علیحدگی کے بعد جینیفر لوپیز اپنے ہی باڈی گارڈ کو ڈیٹ کرنے لگیںبین ایفلیک سے علیحدگی کے بعد جینیفر لوپیز اپنے ہی باڈی گارڈ کو ڈیٹ کرنے لگیںجینیفر نے بین ایفلیک سے طلاق کی درخواست اگست 2023 میں دی تھی
مزید پڑھ »

یاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز نے اپنے بازو پر بنے ٹیٹو کے بارے میں مداحوں کو وضاحت دے دی
مزید پڑھ »

سول بیوروکریسی کو جدید بنانے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی پیکج حتمی مراحل میںسول بیوروکریسی کو جدید بنانے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی پیکج حتمی مراحل میںوزیراعظم کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے اپنا بیشتر کام کر لیا ہے اور توقع ہے کہ چند ہفتوں میں یہ کام مکمل ہو جائے گا: احسن اقبال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:54:16