خراب ہوا کے معیار کے سبب لاہور آج بھی تین آلودہ ترین شہروں میں شامل

پاکستان خبریں خبریں

خراب ہوا کے معیار کے سبب لاہور آج بھی تین آلودہ ترین شہروں میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

شہر میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس 532 ریکارڈ کیا گیا

خراب ہوا کے معیار کے سبب لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ تین شہروں میں شمار کیا جانے لگا، ۔

سورج کی کرنیں بھی گرد آلود چادر کی وجہ سے زمین پر نہیں پہنچ رہی جبکہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، سانس اور دل کے امراض میں مبتلا اور کمزور اعصاب افراد شدید متاثر ہو رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیاخراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »

طالبہ سے مبینہ زیادتی: طلبہ دوسرے روز بھی سراپا احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر دھرناطالبہ سے مبینہ زیادتی: طلبہ دوسرے روز بھی سراپا احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنالاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی کالج کے طلبہ احتجاج میں شامل ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

”مل کر“ پاکستان کی جانب سے ”پاکستان ویئرز ماسک مہم“ کا آغاز کردیا گیا”مل کر“ پاکستان کی جانب سے ”پاکستان ویئرز ماسک مہم“ کا آغاز کردیا گیا”مل کر“ کے رضا کاروں نے لاہور اور گرد و نواح کے شہروں میں ماسک بھی تقسیم کیے ہیں جو جلد ہی ملک بھر کی کمیونٹیز تک پھیلا دیے جائیں گے
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاریقومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاریآج ہونے والے اجلاس کے جاری شدہ ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں
مزید پڑھ »

حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰحماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰاسرائیلی فوج کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ جس عمارت میں تین افراد کو نشانہ بنایا گیا اس میں یرغمالیوں کے موجود ہونے کے کوئی آثار نہیں ملے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:30:02