خراب زپ کو چند سیکنڈ میں دوبارہ لگانے کا طریقہ جانتے ہیں؟
جیکٹ، پتلون یا کسی بھی لباس میں اگر زپ خراب ہوجائے تو آپ کو معلوم ہے کہ اس کو ٹھیک کرنا آسان نہیں ہوتا بلکہ اکثر تو اس کپڑے کا استعمال ہی چھوڑنا پڑتا ہے۔کم از کم ایک ٹوئٹر پوسٹ میں تو یہی دعویٰ سامنے آیا جس میں ایک مختصر ویڈیو میں بتایا گیا کہ یہ کام کیسے ممکن ہے۔
اب وہ ویڈیو تو ٹوئٹر سے ڈیلیٹ ہوچکی ہے مگر یوٹیوب پر بھی مختلف لوگوں نے اسے پوسٹ کیا ہے، یہاں تک کہ معروف ہولی وڈ اداکار ریان رینولڈز نے بھی اس ٹوئٹ کو بھی14 سیکنڈ کی ویڈیو میں ایک نامعلوم فرد ایک جیکٹ سے نکل جانے والے زیپر کو فورک کے درمیان کانٹوں کے اوپری سرے میں پھنسا دیتا ہے۔اب یہ حل کس حد تک کارآمد ہے وہ کہنا تو مشکل ہے مگر مختلف ٹوئٹر صارفین کے خیال میں یہ مختصر المدت حل ہے۔
تاہم یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ فوری طور پر کچھ سمجھ نہ آئے تو اس کو آزما کر دیکھا جاسکتا ہے جو نیچے ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کا علاقائی صورتحال خراب کرنا باعث تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
امریکہ کے محکمہ صحت نے ملک بھر کی لیبارٹریوں کو کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے خراب کٹس بھیج دیںامریکہ کے محکمہ صحت نے ملک بھر کی لیبارٹریوں کو کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے خراب کٹس بھیج دیں US Laboratories HealthDepartment Kits CoronaVirus Diagnose
مزید پڑھ »
وائی فائی کی رفتار بڑھانے کے 8 آسان طریقے - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »