بھارت کا علاقائی صورتحال خراب کرنا باعث تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے علاقائی صورتحال خراب کرنا باعث تشویش ہے، دلی کےعوام نے مودی کی پالیسیوں کو مسترد کیا۔ ترک صدر طیب اردوان پاکستان کا 2 روزہ دورہ کر رہے ہیں، ترکی نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی۔
دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ بی جے پی نے دلی انتخابات کے دوران پاکستان پر الزامات لگائے حالانکہ خود دلی کے عوام نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو مسترد کیا۔ اس طرح کے الزامات سے بھارت خطے میں صورتحال خراب کرنا چاہتا ہے جو باعث تشویش ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا، پاکستان نے بھارتی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج کیا، ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آ رہے ہیں، برادر ملک نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی پاکستان آ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نام نکلنے کیلئے پرامید ہیںم اس معاملے پر دوست ممالک مدد کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمعدالت کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو نیا بینچ تشکیل دینے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور - ایکسپریس اردودونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے اکھٹے ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »