خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی

پاکستان خبریں خبریں

خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خصوصی عدالت نے آئن شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو

”کراچی کا پیدائشی اور 37 سال صحافت کے تجربے بعد کہہ سکتاہوں کہ کراچی عمران خان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے کیونکہ ۔۔“ سینئر صحافی کامران خان نے تحریک انصاف کو ’خبردار‘ کر دیا

اس سے قبل اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پرویزمشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس وقاراحمد سیٹھ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کررہا ہے،وکیل استغاثہ علی ضیا نے کہا کہ ہم نے آج تین درخواستیں جمع کرائی ہیں ،ایک درخواست چارج شیٹ کی ترمیم کی ہے،عدالت نے کہاکہ آپ جو پڑھ رہے ہیں وہ دفاع کی درخواست ہے، اس پر فیصلہ آچکا ہے۔جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ آپ اس چارج شیٹ میں کیوں ترمیم کرنا چاہتے ہیں؟عدالت نے استفسار کیا کہ آپ ان لوگوں کے خلاف درخواست دائر کیوں نہیں کرتے جن پر مددگار ہونے کا الزام...

حکومت نے سنگین غداری کیس میں مزید افراد کو ملزم بنانے کی درخواست دےدی،حکومت نے شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کو ملزم بنانے کی استدعا کردی، پراسیکیوٹر نے کہا کہ مشرف کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کو بھی ملزم بنانا چاہتے ہیں، تمام ملزمان کا ٹرائل ایک ساتھ ہونا ضروری ہے، جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ ساڑھے 3سال بعد ایسی درخواست آنے کا مطلب ہے کہ حکومت کی نیت ٹھیک نہیں، آج مقدمہ حتمی دلائل کیلئے مقرر تھا تو نئی درخواستیں آ گئیں،عدالت نے کہا کہ جنہیں ملزم بنانا چاہتے ہیں ان کےخلاف کیا شواہد ہیں؟...

جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مشرف کی شریک ملزمان کی درخواست پر سپریم کورٹ بھی فیصلہ دے چکی، جسٹس نذراکبر نے کہا کہ ترمیم شدہ چارج شیٹ دینے کیلئے 2ہفتے کی مہلت دی گئی تھی، پراسیکیوٹر نے کہا کہ قانون کے مطابق فرد جرم میں ترمیم فیصلے سے پہلے کسی بھی وقت ہو سکتی ہے، جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ آپ نے مزید کسی کو ملزم بنانا ہے تو نیا مقدمہ دائر کر دیں،کیا حکومت مشرف کے ٹرائل میں تاخیر کرنا چاہتی ہے؟بھارت میں طلبا پر وحشیانہ تشددانسانیت کی تذلیل اور نام نہاد بھارتی جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے،فردوس عاشق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ،خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاریلاہورہائیکورٹ،خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی
مزید پڑھ »

پنجاب میں 5 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا افتتاحپنجاب میں 5 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا افتتاحپنجاب میں 5 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا افتتاح تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مشرف کا ٹرائل کرنے والی عدالت کو کام سے روکنے کی درخواست پر جواب طلبمشرف کا ٹرائل کرنے والی عدالت کو کام سے روکنے کی درخواست پر جواب طلبحکومت سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ ملائیشیا کا فیصلہ قومی مفاد کے مطابق کیا جائے گا، معاون خصوصی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:52:15