حکومت سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا ٹرائل کرنے والی خصوصی عدالت کو کام سے روکنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے رو برو سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ خصوصی عدالت کی تشکیل آئین کی خلاف کی گئی،مقدمہ چلانے کے لیے وفاقی کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی۔عدالت نے دلائل سننےکے بعد وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کا امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ مؤخرچین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
امریکا کا ممنوعہ رینج کے بلاسٹک میزائل کا تجربہ، پوٹن کا اظہار مذمت - ایکسپریس اردوامریکا نے روس سے ایٹمی ہتھیاروں کے 32 سال پرانے معاہدے کی عملاً خلاف ورزی کردی، روس کی مذمت
مزید پڑھ »
نیویارک میں 45 منزلہ جیل تعمیر کرنے کا اعلاننیویارک میں 45 منزلہ جیل تعمیر کرنے کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سکھر بیراج سے نکلنے والے تمام کینال بند کرنے کا اعلانسکھر بیراج سے نکلنے والے تمام کینال بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، کینال 6 جنوری سے 20 جنوری تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھ »
امریکا کا بحرالکاہل میں ممنوعہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا کا بحرالکاہل میں ممنوعہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »