نیویارک میں 45 منزلہ جیل تعمیر کرنے کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
امریکی شہر نیویارک میں ایسی جیل تعمیر کی جارہی ہے جو تعمیر کے بعد امریکا کی پہچان بن جائے گی، کیونکہ نیویارک کے حکام نے شہر میں دنیا کی بلند ترین جیل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جیل اپنی تعمیر سے لے کر سکیورٹی انتظامات تک ہر چیز کے اعتبار سے ٹیکنالوجی کا شاہکار ہوگی۔
اس جیل کو اتنا مضبوط بنایا جائے گا کہ شدید دھماکے اور زلزلے میں بھی صحیح سالم رہ سکے، یہ امکان بھی ہے کہ اس میں قیدیوں کو اپنے دور دراز عزیزوں سے بذریعہ انٹرنیٹ رابطے کی محدود سہولت بھی دی جائے گی لیکن اس دوران بھی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔ فی الحال نیویارک کے قریب ایک جزیرے پر ’رائکرز آئی لینڈ کمپلیکس‘ نامی جیل قائم ہے جس کا رقبہ 43 ایکڑ ہے جہاں اس وقت 11 مختلف جیلوں سے لائے گئے 7000 قیدی رکھے گئے ہیں تاہم اب اس جیل کو ختم کرکے اس کی جگہ مرکزی نیویارک سٹی میں 45 منزلہ جیل بنانے کا منصوبہ پیش کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ،پولیس حرکت میں آگئیپشاور(ویب ڈیسک) حیات آباد میں ایک خاتون نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنوائی اور اسے
مزید پڑھ »
اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور Afghanistan AfghanWar UsArmy USA War Terrorism UsTroops USArmy realDonaldTrump StateDept SecPompeo ashrafghani mfa_afghanistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
امریکا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غورامریکا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غور USA Afghanistan USArmy Number Decrease Consider
مزید پڑھ »
جرمنی میں سکھوں، کشمیریوں کی جاسوسی کرنے پر بھارتی جوڑے کو سزا - World - Dawn News
مزید پڑھ »