سکھر بیراج سے نکلنے والے تمام کینال بند کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سکھر بیراج سے نکلنے والے تمام کینال بند کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سکھر بیراج سے نکلنے والے تمام کینال بند کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کنٹرول روم سکھر بیراج کا کہنا ہے کہ 6 جنوری سے 20 جنوری تک بیراج سے نکلنے والے تمام کینال بند رہیں گے، اور بیراج کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔دروازے کھولے جائیں گے، دریائے سندھ سے پانی کم ہونے سے سکھر میں پینے کے پانی کی قلت ہوگی، متعلقہ اداروں کو سالانہ پانی بندش کی اطلاع کر دی گئی ہے، انچارج کنٹرول روم کا کہنا تھا کہ پینے کے پانی کے متبادل کا انتظام کیا جائے۔خیال رہے کہ سکھر بیراج 66 دروازوں پر مشتمل ہے، اس کی تعمیر کو 87 برس مکمل ہو چکے ہیں، پاکستان میں نہری پانی کا سب سے بڑا...

یاد رہے کہ ستمبر میں اے آر وائی نیوز نے رپورٹ دی تھی کہ دس لاکھ سے زائد انسانی آبادی والے شہر سکھر میں غلاظت ملا اور زہریلا پانی فراہم کیا جا رہا ہے، بتایا گیا کہ سیوریج کا گندا پانی دریائے سندھ میں چھوڑنے کے بعد وہیں سے یہ پانی سکھر کے شہریوں کو پینے کے لیے فراہم کیا جا رہا ہے جس سے آبی حیات کے ساتھ ساتھ شہریوں کی صحت اور جانوں کا بھی خطرہ لاحق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ موبائل فونز جن پر 31 دسمبر سے واٹس ایپ چلنا بند ہوجائے گاوہ موبائل فونز جن پر 31 دسمبر سے واٹس ایپ چلنا بند ہوجائے گاسان فرانسسکو(ویب ڈیسک) واٹس ایپ کمپنی سال 2020ءمیں بہت سے پرانےسافٹ ویئر پر چلنے والے فون
مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیشبچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کوسرعام پھانسی دینے سے
مزید پڑھ »

سردی سے اعضا کو منجمد ہونے سے بچانے والا اسپرے تیار - ایکسپریس اردوسردی سے اعضا کو منجمد ہونے سے بچانے والا اسپرے تیار - ایکسپریس اردوفراسٹ بائٹ میں انگلیاں اور دیگر اعضا ناکارہ ہوجاتے ہیں لیکن ایک نینو اسپرے اب اس نقصان سے بچاسکتا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے میڈیا صنعت سے جڑے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کمیٹی تشکیل دےدیوزیراعظم نے میڈیا صنعت سے جڑے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کمیٹی تشکیل دےدیاسلام آباد : معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےمیڈیاصنعت سےجڑےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےکمیٹی تشکیل دی ہے،،
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیآرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:39:06