خلا میں پہلی بار فلم کی تیاری کے منصوبے میں پیشرفت - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

خلا میں پہلی بار فلم کی تیاری کے منصوبے میں پیشرفت - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

ایسا منصوبہ آج تک فلمی تاریخ میں نہیں بنا

کہ اداکار ٹام کروز اسپیس ایکس اور امریکی خلائی ادارے ناسا کے ساتھ مل کر ایک ایکشن فلم بالائی خلا میں بنانے والے ہیں۔

اب ایک نئی رپورٹ میں اس حوالے سے مزید پیشرفت سامنے آئی ہے اور بالائی خلا میں دنیا کی پہلی فلم کی تیاری کا خواب تعبیر پاتا نظر آرہا ہے۔کے مطابق ٹام کروز کی جانب سے ایک نئی فلم کی عکسبندی خلا میں کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے اور یونیورسل اسٹوڈیو اس فلم کا حصہ بننے کے لیے مذاکرات کررہا ہے۔ اسپیس ایکس کی جانب سے مئی کے آخر میں 2 خلا بازوں کو خلا میں بھیجا گیا تھا اور پہلی بار ایک نجی راکٹ کمپنی نے یہ کامیابی حاصل کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئیملک میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »

پہلی بار اقتدار میں آنے والوں نے ذاتی فیکٹریاں نہیں لگائیں، عبدالعلیم خانپہلی بار اقتدار میں آنے والوں نے ذاتی فیکٹریاں نہیں لگائیں، عبدالعلیم خانعبدالعلیم خان نے کہا کہ قومی خزانے سے اپنوں کو نہیں نوازا گیا اور نہ ہی شاہی خاندان تشکیل دیا گیا، جبکہ وزیراعظم نے کیمپ آفس نہ بنا کر ملک کے کروڑوں روپے بچائے۔
مزید پڑھ »

ہتھیاروں کی جنگ اب خلا میں بھی پہنچ گئی روس نے خطرناک تجربہ کرلیاہتھیاروں کی جنگ اب خلا میں بھی پہنچ گئی روس نے خطرناک تجربہ کرلیاماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین پر تو مختلف ممالک میں ہتھیاروں کی دوڑ جاری تھی لیکن اب روس نے ایسے خطرناک ہتھیار کا تجربہ کر لیا ہے کہ اس دوڑ کو خلاءمیں بھی پہنچا
مزید پڑھ »

پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا، امام الحق کا انکشاف - ایکسپریس اردوپہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا، امام الحق کا انکشاف - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا اور میڈیا پر سخت تنقید کے بعد اپنا فون بند کر دیا تھا، امام الحق
مزید پڑھ »

آیا صوفیہ میں 86 برس بعد جمعے کی پہلی نماز کی تیاریاں - BBC News اردوآیا صوفیہ میں 86 برس بعد جمعے کی پہلی نماز کی تیاریاں - BBC News اردوتقریباً 86 برس کے طویل وقفے کے بعد بازنطینی دور کی اہم عمارت اور دنیا کے عظیم تاریخی ورثے میں سے ایک، آیا صوفیہ، دوبارہ عبادت کی جگہ بن گئی ہے اور اس میں پڑھی جانے والی جمعہ کی پہلی نماز کے حوالے سے استنبول کے شہریوں میں کافی جوش و جذبہ پایا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا: امام الحق کا انکشافپہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا: امام الحق کا انکشافلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا جب کہ کھیلنے سے قبل ہی انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کے طعنے ملنے لگے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 18:53:08