ملک میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ملک میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

ملک میں پہلی بار دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔ جولائی میں سونے کی فی تولہ قیمت 12800 روپے بڑھ چکی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 26 ڈالر اضافے سے 1882 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیکورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24
مزید پڑھ »

پہلی نظر میں ہی نرجس بھا گئی تھیں، عامر نے لو اسٹوری بیان کردی - ایکسپریس اردوپہلی نظر میں ہی نرجس بھا گئی تھیں، عامر نے لو اسٹوری بیان کردی - ایکسپریس اردونرجس سے کوئی ڈیٹ ویٹ نہیں ہوئی، ایک ریسٹورنٹ میں فیملی سے ملا، محمد عامر
مزید پڑھ »

برسلز: پاکستانی کمیونٹی نے پہلی مرتبہ مرکزی ٹاؤن ہال میں بیلجیئم کا قومی دن منایابرسلز: پاکستانی کمیونٹی نے پہلی مرتبہ مرکزی ٹاؤن ہال میں بیلجیئم کا قومی دن منایابیلجیئم میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پہلی مرتبہ دارالحکومت برسلز کے مرکزی ٹاؤن ہال میں بیلجیئم کا قومی دن منایا۔ قومی دن منانے کا یہ اہتمام 1000 برسلز کمیون کے پہلے پاکستان نژاد کونسلر ناصر چوہدری کی وساطت سے کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر تیز بارشوں کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ نیا ریکارڈ قائمسونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ نیا ریکارڈ قائمکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آج پھر فی تولہ  1500روپے اضافے کے ساتھ  سونے  کی قیمت تاریخ کی
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 332 نئے کیسز، 38 مریضوں کا انتقال - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 332 نئے کیسز، 38 مریضوں کا انتقال - ایکسپریس اردوکورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 5677 ہو گئی، 2 لاکھ 10 ہزار 468 سے زائد مریض صحت یاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 22:22:03