کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 5677 ہو گئی، 2 لاکھ 10 ہزار 468 سے زائد مریض صحت یاب
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 332 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد اب تک 2 لاکھ 67 ہزار 428 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے 51 ہزار 283 اب بھی فعال ہیں جب کہ 2 لاکھ 10 ہزار 468 سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کا شکار مزید 38 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں، اس طرح اس وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہزار 677 ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبپاکستان میں نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں مزید کمی ہوئی ہے، یہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق، وائرس سے 2 لاکھ 66 ہزار 96 شہری متاثر
مزید پڑھ »
حفاظتی تدابیر سے اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے 38 افراد جان سے گئے
مزید پڑھ »
حفاظتی تدابیر سے اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے 38 افراد جان سے گئے
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کے ایک ہزار 587 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد انتقال کرگئے
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 6 لاکھ 9 ہزار کے قریبکورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »