دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 6 لاکھ 9 ہزار کے قریب

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 6 لاکھ 9 ہزار کے قریب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 6 لاکھ 9 ہزار کے قریب تفصيلات جانئے: DailyJang

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 46لاکھ 45ہزار 949تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 8ہزار 942ہو گئیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 43ہزار 289افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 38 لاکھ 98ہزار 550ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 12 ہزار 342ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 71 ہزار 546 ہو چکی ہے۔ چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار 503ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 3 لاکھ 30ہزار 930ہو گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6لاکھ 4ہزار 819افراد ہلاک - World - Aaj.tvدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6لاکھ 4ہزار 819افراد ہلاک - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:دنیا میں 6 لاکھ سے زائد امواتکورونا وائرس:دنیا میں 6 لاکھ سے زائد امواتعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 4 ہزار 917 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 44 لاکھ 25 ہزار865 متاثر ہوئے جب کہ 86 لاکھ 42 ہزار 192 مریض شفایاب
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »

کورونا: سعودی عرب میں 20 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ، روس میں مزید 124 اموات - BBC Urduکورونا: سعودی عرب میں 20 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ، روس میں مزید 124 اموات - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیپاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 04:56:44