امریکا اور برازیل کے بعد اب کس ملک میں کورونا کے وار تیز ہوگئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
دنیا بھر میں کورونا وائرس نے 6لاکھ 4ہزار 819 افراد کی جانیں لے لیں جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 44 لاکھ 22 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
امریکا کے ساتھ ساتھ بھارت اوربرازیل میں کورونا کے باعث صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، بھارت اوربرازیل میں وائرس کے وار تیز ہوگئے۔ مہاراشٹرا میں 3لاکھ جبکہ ممبئی میں کیسزکی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوچکی ہے ،بہار، گووا ،اتر پردیش ، کرناٹکا سمیت کئی ریاستوں میں تاحال لاک ڈاؤن نافذ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں بچوں کی پیدائش میں ’حیرت انگیز‘ کمی متوقععالمی سطح پر بچوں کی پیدائش کی کمی کے سبب دنیا میں تقریباً ہر ملک کی آبادی کم ہونے کی توقع ہے۔ اس کا تعلق مردوں میں سپرم یا نطفوں کی کمی سے نہیں ہے بلکہ اس کا سبب خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا اور ملازمت اختیار کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مانع حمل طریقوں نے بھی عورتوں کو کم بچے جننے کے انتخاب کی سہولت فراہم کی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیابھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزارت
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 13952120، اموات 592745دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 39 لاکھ 52 ہزار 120 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ92 ہزار 745 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
کورونا نے پوری دنیا میں سیاسیسماجی اورمعاشی تبدیلیاں برپا کی ہیں عثمان بزدارکورونا نے پوری دنیا میں سیاسی،سماجی اورمعاشی تبدیلیاں برپا کی ہیں، عثمان بزدار UsmanBuzdar EidulAdha CoronavirusPandemic PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 14195256، اموات 599449دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 41 لاکھ 95 ہزار 256 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 99 ہزار 449 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
کورونا: دنیا میں لگاتار دوسرے روز بھی نئے متاثرین کی ریکارڈ تعداد - BBC Urduصوبہ پنجاب میں گذشتہ روز کورونا کے 328 نئے متاثرین سامنے آئے جبکہ 12 مزید افراد ہلاک ہوئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سب سے زیادہ متاثرہ شہر ہے جہاں 46 ہزار سے زائد متاثرہ افراد ہیں۔ کورونا سے متعلق تازہ ترین خبریں ہمارے لائیو پیج پر:
مزید پڑھ »