خلیجی ملک سے پاکستان آنیوالے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

خلیجی ملک سے پاکستان آنیوالے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ائیرپورٹ پر قائم ہیلتھ ڈیسک نے مسافر کو بروقت اسپتال منتقل کیا جہاں اس کا منکی پاکس کا ٹیسٹ مثبت آیا: حکام وزارت صحت

۔ فوٹو فائلپاکستان میں رواں برس منکی پاکس کا دوسرا کیس سامنے آ گیا ہے، ترجمان وزارت صحت کے مطابق خلیجی ملک سے آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں، پشاور ائیرپورٹ پر قائم ہیلتھ ڈیسک نے مسافر کو بروقت اسپتال منتقل کیا، جہاں اس کا منکی پاکس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

ڈاکٹر ارشاد روغانی نے بتایا کہ ائیرپورٹ پر تعینات میڈیکل ٹیم نے مسافر کو مشتبہ قرار دیا اور منکی پاکس کے متاثرہ مریض کو پولیس اسپتال منتقل کیا گیا، مریض کا ٹیسٹ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی لیب بھیجا گیا جو پازیٹو آیا۔مردان میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سعودی عرب سے پشاور آنے والے مردان کے شہری میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکمپاکستان میں اس بیماری کے حوالے سے کڑی نگرانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف کا منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاپاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاگزشتہ دو سالوں میں پاکستان میں منکی پاکس کے 11 کیس سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

منکی پاکس سے بچاؤ کی ویکسین دسیتاب نہیں، کراچی کے اسپتالوں میں انفیکشن الرٹ جاریمنکی پاکس سے بچاؤ کی ویکسین دسیتاب نہیں، کراچی کے اسپتالوں میں انفیکشن الرٹ جاریمنکی پاکس سے بچاؤ کی ویکسین فی الوقت دستیاب نہیں: ماہر متعدی امراض ڈاؤیونیورسٹی پروفیسرسعید
مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کے 3 کیسز سامنے آگئےپاکستان میں رواں سال منکی پاکس کے 3 کیسز سامنے آگئےڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشاد روغانی نے خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے 3 مصدقہ کیسز کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھ »

ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے خوفزدہ شہریوں کیلیے پیغام جاری کردیاعالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے خوفزدہ شہریوں کیلیے پیغام جاری کردیامنکی پاکس کورونا کی طرح متعدی اور جان لیوا نہیں ہے، ہمیں ملکر اس سے لڑنے کی ضرورت ہے، ریجنل ڈائریکٹر ڈی ایچ او
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:56:25