خواتین کے عالمی دن کے لیے باربی کا منفرد تحفہ

پاکستان خبریں خبریں

خواتین کے عالمی دن کے لیے باربی کا منفرد تحفہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

خواتین کے عالمی دن کے لیے باربی کا منفرد تحفہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

مشہور ٹوائے کمپنی میٹل نے حال ہی میں باربی کے پیش کیے جانے والے نئے کلیکشن میں خواتین کھلاڑیوں کے ماڈل پیش کیے ہیں۔

ان کے علاوہ کلیکشن میں فرانس کی خواتین کی فٹبال ٹیم کی کپتان اور یوکرین کی ورلڈ چیمپئن پلیئر بھی شامل ہیں۔ اس موقع برطانوی اسپرنٹر ڈینا نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باربی کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے ایک اعزاز ہے اور وہ خوش ہیں کہ اس گڑیا کے ذریعے وہ آنے والی نسلوں کو متاثر کرسکیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہمکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہریاض: سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ میں مقیم خواتین کا مطالبہ پورا کرتے ہوئے لیڈیز ڈرائیونگ اسکول کے قیام کے منصوبے پر غور شروع کردیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کے منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے، ابھی تک اس
مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہمکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہمکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہ MakkhaMukarma SaudiArabia DrivingSchool Women KSAMOFA
مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہمکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہسعودی حکومت نے مکہ مکرمہ میں مقیم خواتین کا مطالبہ پورا کرتے ہوئے لیڈیز ڈرائیونگ
مزید پڑھ »

ڈکیتی کے دوران 2 خواتین سے زیادتی، مقدمہ درجڈکیتی کے دوران 2 خواتین سے زیادتی، مقدمہ درجننکانہ (ویب ڈیسک) ننکانہ صاحب کے محلہ مدینہ ٹاون میں دوران ڈکیتی 2 خواتین سے زیادتی کا
مزید پڑھ »

پیرس کے ریستوران نے اسکارف پہنی خواتین پر پابندی لگا دیپیرس کے ریستوران نے اسکارف پہنی خواتین پر پابندی لگا دیپیرس کی مشہور شاہراہ شانزے لیزے پر واقع ایک ریستوران میں خواتین کا ایک گروپ آیا تھا جن میں اسکارف پہنی ہوئی ایک خاتون بھی شامل تھیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، فیس بک کے سربراہ کی عالمی ادارۂ صحت کو بڑی پیش کشکرونا وائرس، فیس بک کے سربراہ کی عالمی ادارۂ صحت کو بڑی پیش کشکرونا وائرس، فیس بک کے سربراہ کی عالمی ادارۂ صحت کو بڑی پیش کش ARYNewsUrdu FACEBOOK Coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:53:46