خواتین اور مردوں کی شرٹس پر بٹن مختلف انداز میں کیوں لگائے جاتے ہیں؟ معمہ بن ...

پاکستان خبریں خبریں

خواتین اور مردوں کی شرٹس پر بٹن مختلف انداز میں کیوں لگائے جاتے ہیں؟ معمہ بن ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوخواتین کے ملبوسات میں کئی فرق ہوتے ہیں تاہم بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ مردوخواتین کی شرٹس پر بٹن بھی مختلف انداز میں لگائے جاتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ انڈیا ٹائمز کے مطابق خواتین کی شرٹس پر بٹن بائیں طرف لگائے جاتے ہیں اور مردوں کی شرٹس پر دائیں طرف، اور اس بات کا کوئی حتمی جواب نہیں ہے کہ ایسا کیوں کیا جاتا ہے۔بہرحال اس حوالے...

غزہ : میزائل حملے میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیلی صدر ...

بہرحال اس حوالے سے کئی مفروضے بیان کیے جاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ماضی میں مرد کئی طرح کے ہتھیار اور اوزار وغیرہ ساتھ رکھتے تھے، جن میں تلوار، تیر، کلہاڑی وغیرہ شامل ہیں اور اکثر اوقات مرد ان اوزاروں اور ہتھیاروں کو اپنی شرٹس میں چھپا کر رکھتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی شرٹس کے بٹن سیدھے ہاتھ کی طرف لگائے جانے لگے تاکہ انہیں شرٹ سے ہتھیار نکالنے میں مشکل پیش نہ آئے۔

دوسری طرف ماہرین کا کہنا ہے کہ مردوں کے فیشن میں زیادہ تر چیزیں ماضی کے فوجیوں کی ضرورت کے لحاظ سے بنائی جاتی تھیں، جو اسی طرح رواج پا گئیں۔ مردوں کی شرٹس کے بٹن بھی فوجیوں کی ضرورت کے پیش نظر دائیں طرف لگائے جاتے تھے، چنانچہ آج بھی مردوں کی شرٹس کے بٹن اسی طرف لگائے جاتے ہیں۔ اسی طرح خواتین کی شرٹس پر بٹن الٹے ہاتھ اس لیے لگائے جاتے تھے کہ زیادہ تر خواتین لباس خود نہیں پہنتی تھیں بلکہ اس مقصد کے لیے ان کی نوکرانیاں ہوتی تھیں۔ چونکہ زیادہ تر نوکرانیاں سیدھے ہاتھ سے کام کرنے والی ہوتی تھیں، لہٰذا شرٹس کے بٹن الٹی طرف لگائے جاتے تھے تاکہ ملازمہ کو سامنے کھڑے ہو کر سیدھے ہاتھ سے بٹن بند کرنے میں آسانی رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقانڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقکشتی میں 150 روہنگیا مسلمان سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےروزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
مزید پڑھ »

ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟ ممکنہ وجہ دریافتہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟ ممکنہ وجہ دریافتحمل کے دوران خواتین کی غذائی عادات ہر فرد کے چہرے کے منفرد فیچرز پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »

قراقرم کے خاموش اور پُرخطر راستوں کی مسافر وہ آخری مویشی بان خواتین جن کی زندگیاں کسی پہیلی سے کم نہیںقراقرم کے خاموش اور پُرخطر راستوں کی مسافر وہ آخری مویشی بان خواتین جن کی زندگیاں کسی پہیلی سے کم نہیںجو بات شمشال وادی کو واخان اور قراقرم کے پہاڑوں میں بسنے والی دیگر آبادیوں سے مختلف بناتی ہے وہ یہاں کی بزرگ خواتین ہیں۔ انھیں واخی مویشی بان کہا جاتا ہے۔ کئی صدیوں سے ان خواتین نے قراقرم کی بلند چوٹیوں پر واقع سبزہ زاروں پر حکمرانی کی ہے اور خود کو کامیاب کاروباری خواتین ثابت کیا۔ یہ ہر سال گرمیوں میں ہزاروں کی تعداد میں بھیڑیں، بکریاں اور یاک...
مزید پڑھ »

دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی تصویر پر شعیب ملک کا کمنٹ وائرلثنا جاوید کی تصویر پر شعیب ملک کا کمنٹ وائرلاداکارہ ثنا جاوید نے تصویر شیئر کی جو ممکنہ طور پر پی ایس ایل کا میچ دیکھ رہی ہیں اور سیاہ لباس میں ملبوس ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:22:23