وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 14 دسمبر کو ویلنٹائن ڈے منانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا الگ طریقہ سے ویلنٹائن ڈے مناتی ہے لیکن ہم الگ طریقہ سے منائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا میں دو بندے مل کر یہ دن مناتے ہیں لیکن ہم پورے صوبہ کی عوام سے مل کر انھیں ہیلتھ انشورنس کی سہولت دیتے ہوئے ویلنٹائن ڈے منائیں گے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے منفرد طریقے سے 14 دسمبر کو ویلنٹائن ڈے منانے کا اعلان کیا ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گنڈا پور نے کہا کہ دنیا الگ طریقہ سے ویلنٹائن ڈے مناتی ہے لیکن ہم الگ طریقہ سے منائیں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنے کہاہے کہ دنیامیں دوبندے مل کریہ دن مناتے ہیں لیکن ہم پورے صوبہ کی عوام سے مل کرانھیں ہیلتھ انشورنس کی سہولت دیتے ہوئے ویلنٹائن ڈے منائیں گے۔Feb 02, 2025 01:39 AMصوبائی اسمبلیوں کے جانب سے زرعی انکم ٹیکس کے لئے قانون سازی کو خوش آئند ہیں، وزیر خزانہسندھ حکومت نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلیے وزرا کی سربراہی میں 8 کمیٹیاں تشکیل دے دیںراولپنڈی: ریلویز پولیس نے جنگلی چیتے کی کھال اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیصوبائی اسمبلیوں کے جانب سے زرعی انکم ٹیکس کے لئے...
WEALENTINE DAY KHAYERPAKTUNKHWA ALI AMIN GUNDA POR HEALTH INSURANCE UNIQUE CELEBRATION
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہانیہ عامر نے اپنی بर्थ ڈے منانے کا آغاز کر دیاہانیہ عامر نے اپنی بर्थ ڈے منانے کا آغاز کر دیا ہے اور انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی بर्थ ڈے کی خوشیوں کو شیئر کیا ہے جو 12 فروری کو ہوگا۔ انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ کیک کاٹنے اور مزید خوشی کی تصویریں بھی شیئر کیں۔
مزید پڑھ »
لاہور میں فضائی آلودگی سے نجات کے لیے چین کی طرز پر جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہچین کی طرز پر لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پاکستان کسٹمز نے کارکردگی کو جدید بنانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، چیئرمین ایف بی آرچیئرمین ایف بی آر کا کراچی میں انٹرنیشنل کسٹمز ڈے 2025 کی مناسبت سے کسٹمز ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں ایم آر آئی مشین کی گمشدگی کا اسکینڈل صحت منڈی کا ڈراپ سین ہوگیااکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی تک ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ایم آر آئی مشین کی گمشدگی کا معاملہ اٹھانے کے بعد اب ایم آر آئی مشین بھی منظر عام پر آگئی۔ مشیر صحت احتشام علی ایوب میڈیکل کمپلیکس کی ایم آر آئی مشین دریافت کرنے خود اسپتال پہنچ گئے جہاں مشین کام کررہی تھی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلیپاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان کراچی میں ہونے والی ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کو لیکر پھوٹ پڑگئیہاردک پانڈیا کی جگہ جسپریت بمراہ کو ون ڈے فارمیٹ میں روہت کا نائب بنانے کی تیاریاں
مزید پڑھ »