کراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی

کھیل خبریں

کراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی
کھیلانٹرنیشنل سیریزٹرائنگولر ون ڈے
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

پاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان کراچی میں ہونے والی ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔

ٹرائنگولر ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے کراچی میں ہونے والے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان طے شدہ ٹرائنگولر سیریز کا آخری میچ اب 13 فروری کو کھیل ا جائے گا جبکہ فائنل اب 15 فروری کو ہوگا۔قبل ازیں، سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری میچ 12 فروری کو ہونا تھا جبکہ فائنل 14 فروری کو طے تھا، سیریز کا مقصد 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے

تیاری ہے۔ دریں اثنا، رابطہ کرنے پر پی سی بی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی کے مقابلوں کی تاریخ میں تبدیلی زیرغور ہے لیکن اس ضمن میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کھیل انٹرنیشنل سیریز ٹرائنگولر ون ڈے کراچی تاریخ تبدیلی پاکستان نیوزی لینڈ جنوبی افریقا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے آسٹریلیا اور پھر افریقا، رضوان نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی قومی کپتان نہ کرسکاپہلے آسٹریلیا اور پھر افریقا، رضوان نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی قومی کپتان نہ کرسکانومبر میں محمد رضوان کی کپتانی میں پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دی تھی۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےجنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے 25 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیاکیپ ٹاؤن میں دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 330 رنز کا ہدف دیاپاکستان نے جنوبی افریقا کو 330 رنز کا ہدف دیاکیپ ٹاؤن میں ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 330 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا آغازپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا آغازپاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں آخری چیمپئن شپ کی سیریز میں اچھے نتیجے سے فارغ ہونے کی کوشش کرے گی۔
مزید پڑھ »

کراچی میں دھرنوں کی تاریخ: عوامی شعور اور جدوجہد کا سفیرکراچی میں دھرنوں کی تاریخ: عوامی شعور اور جدوجہد کا سفیرکراچی میں دھرنوں کی تاریخ کی ابتدا قایم پاکستان کے بعد ہوئی ہے۔ کراچی میں طلبہ اور مزدوروں کی تحریک نے 1950 کی دہائی میں اہم کردار ادا کیا۔ جبکہ مارشل لا اور 1970 کی دہائی میں طبقاتی جدوجہد کی وجہ سے احتجاج کی سرگرمیوں میں تیزی آئی۔ 1980 کی دہائی میں عوامی تحریک (MRD) نے کراچی میں جمہوریت کی بحالی کے لیے ایک نئی روح پھونکی۔ کراچی میں دھرنوں کی تاریخ عوامی شعور اور جدوجہد کی علامت ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 16:47:52