پاکستان نے جنوبی افریقا کو 330 رنز کا ہدف دیا

کھیل خبریں

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 330 رنز کا ہدف دیا
کرکٹون ڈےپاکستان
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

کیپ ٹاؤن میں ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 330 رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 330 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیل ے جارہے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 25، عبداللہ شفیق صفر، بابر اعظم 73 اور کپتان محمد رضوان 80 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔سلمان علی آغا نے 33 رنز کی اننگز کھیل ی۔ اختتامی اوورز میں کامران غلام نے 5 چھکوں کی مدد سے 32 گیندوں پر 63 رنز بنائے۔اس کے علاوہ عرفان خان نے 15، شاہین آفریدی نے 16، حارث رؤف نے

6 رنز اسکور کیے۔ دوسرے ون ڈے کیلئے جنوبی افریقا کی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ پاکستان ٹیم نے وننگ کمبینیشن کو برقرار رکھا اور کوئی تبدیلی نہیں کی۔ واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ون ڈے میں میزبان جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی۔اسکین میں کیشو مہاراج کی انجری کی تصدیق ہوگئی ہے اور اب ان کی جگہ بیورن فوٹوئن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف دیا تھا جو قومی ٹیم نے7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا6 ماہ سے خلا میں پھنسے خلابازوں کی زمین پر واپسی مزید تاخیر کا شکار، اب کب واپس آئیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

کرکٹ ون ڈے پاکستان جنوبی افریقا کیپ ٹاؤن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقا نے 239 رنز بنائے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیاکیپ ٹاؤن میں دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے پاکستان کو 240 رنز کا ہدف دیاجنوبی افریقا نے پاکستان کو 240 رنز کا ہدف دیاجنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفدوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپاکستان کی جانب سے صائم ایوب 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےجنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے 25 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »

سلمان آغا نے مین آف دی میچ ایوارڈ صائم ایوب کو دیدیاسلمان آغا نے مین آف دی میچ ایوارڈ صائم ایوب کو دیدیاپہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے ہرایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 13:33:25