خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان بھی شہید

Ispr خبریں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان بھی شہید
KpPak ArmyTerrorist
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ضلع خیبر میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران پانچ بہادر جوان شہید ہوئے: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 5 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ 5 جوانوں نے بھی مادر وطن کی حفاظت کے دوران جام شہادت نوش کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kp Pak Army Terrorist

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہیدپشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہیدکیپٹن حسنین جہانگیر شہید کا تعلق ضلع رحیم یار خان سے اور ان کی عمر 25سال تھی۔
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاکڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے: آئی ایس پی آرافغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے: آئی ایس پی آرافغان سرزمین سے دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کو بھی نشانہ بناتے ہیں، آئی ایس پی آر کی جانب سے اس متعلق ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے
مزید پڑھ »

فورسز کے آپریشنز میں 17 دہشت گرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہیدفورسز کے آپریشنز میں 17 دہشت گرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہیدٹانک میں کیے گئے آپریشن میں 10 دہشت گرد اور ضلع خیبر کے علاقے باغ میں میں 7 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاخیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور حوالدار شہیدسیکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور حوالدار شہیدآئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 22:58:55