ہلاک دہشتگرد نے جمرود سے مدرسوں کے 4 طالب علموں کو اغوا کیا تھا اور انہیں کالعدم تنظیم میں شامل ہونے کی ترغیب دی تھی: پولیس
/ فوٹو جیونیوز
سینٹرل پولیس آفس کے مطابق 25 اپریل کو آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد عظمت کو مارا گیا تھا، ہلاک دہشتگرد نے جمرود سے مدرسوں کے 4 طالب علموں کو اغوا کیا تھا اور انہیں کالعدم تنظیم میں شامل ہونے کی ترغیب دی تھی۔
Terrorism In Pakisan Terrorist
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک دہشت گرد سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیںپشاور: سیکیورٹی فورسز کے خیبر میں آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گرد عظمتو سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔...........
مزید پڑھ »
عید: موٹر سائیکل چھیننے والے 3 میں سے ایک ڈاکو ساتھی کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے ہلاکعید الفطر کے دن شہری سے موٹر سائیکل چھیننے والے 3 ڈاکوؤں میں سے ایک اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے ہلاک ہو گیا
مزید پڑھ »
اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
مزید پڑھ »
افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئےراولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں 19 ہزار بچے یتیم ہوگئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
شہدارہ ٹاؤن میں دودھ کی دکان پر چوروں کی گولیوں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاکشہدارہ ٹاؤن میں گھوڑے شاہ اسٹاپ کے قریب ایک دودھ کی دکان پر چوروں کی کوشش کے دوران دو افراد کی ہلاکت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »