خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی ARYNewsUrdu Coronavirus
پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے پیغام میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرونا کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا نے بتایا کہ ایبٹ آباد کا متاثرہ مریض برطانیہ سے واپس آیا تھا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیق
مزید پڑھ »
کرونا کے کیسز میں اضافہ، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 193 ہوگئی
مزید پڑھ »
کرونا کے کیسز میں اضافہ، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 193 ہوگئی
مزید پڑھ »
قطر میں کرونا کے 439 اور ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق ہو گئیقطر میں کرونا کے 439 اور ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق ہو گئی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusInUS NewCases Reported CoronaVictims Qatar Turkey qatarairways Turkey
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: اٹلی میں حالات بدستور خوفناک، ہسپتالوں میں مریض زیادہ بیڈ کم پڑ گئےروم: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں پہنچ چکا ہے، دنیا بھر کے 154 کے قریب ممالک میں کرونا وائرس پہنچ چکا ہے، اس وائرس نے 5 ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی ہے۔ سب سے زیادہ افراد چین میں ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس کے بعد سب سے زیادہ خوفناک صورتحال اٹلی کی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہوگئی، لاہور میں پہلے کیس کی تصدیق
مزید پڑھ »