پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں کروناوائرس سےپہلی ہلاکت مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پاکستان میں‌ کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی، وزیر صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا کے مزید 5 مریضوں‌ کا پتہ چلا ہے، اس طرح‌ پنجاب میں‌ متاثرین کی مجموعی تعداد 6 ہو گئی.

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریض کا تعلق پنجاب سے تھا، وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 193 ہو چکی ہے جبکہ 2 مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔ دریں اثنا وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں کرونا کے مزید 5 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، اس طرح پنجاب میں کرونا مریضوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ انہوں نے ڈٓاکٹروں کی ہڑتال سے متعلق کہا کہ موجودہ صورتحال میں ہسپتال بند کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، یہ انتہائی شرم ناک اقدام ہے۔

اس سے پہلے گرینڈ ہیلتھ الائنس نے انسانیت سوز قدم اٹھاتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ملک میں ایک طرف کرونا وائرس کے خدشات گہرے ہوتے جا رہے ہیں، ایمرجنسی صورتحال میں بعض مریضوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں اس کے باوجود ینگ ڈاکٹرز نے ہسپتالوں کے ان ڈور اور، آؤٹ ڈور وارڈز میں ہڑتال کرتے ہوئے کام چھوڑ دیا جس سے غریب مریضوں کی جانیں خطرناک صورتحال سے دوچار ہو گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذپاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا کہ وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے بھرپور مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی.
مزید پڑھ »

کرونا وائرس خدشات، سارک ویڈیو کانفرنس میں پاکستان نے کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیاکرونا وائرس خدشات، سارک ویڈیو کانفرنس میں پاکستان نے کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیاکرونا وائرس خدشات، سارک ویڈیو کانفرنس میں پاکستان نے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا ARYNewsUrdu Coronavirus Kashmir
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے 94 مستند کیسز ہوچکے ہیں، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا وائرس کے 94 مستند کیسز ہوچکے ہیں، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا وائرس کے 94 مستند کیسز ہوچکے ہیں، ظفر مرزا ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور اقدامات پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ SamaaTV coronavirusinpakistan CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 136 ہوگئیپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 136 ہوگئیپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 136 ہوگئی SamaaTV coronavirusinpakistan CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 20:38:24