پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور اقدامات پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ SamaaTV coronavirusinpakistan CoronavirusOutbreak
Posted: Mar 15, 2020 | Last Updated: 1 day ago
چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کرونا وائرس اب تک دنیا کے 125 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ پاکستان میں اب تک 94 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، وفاقی حکومت کے مطابق 2 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ماسک کا استعمال ضروری نہیں ہے کیونکہ یہ ایک طرح کی جھوٹی تسلی ہے اور ہماری عوام کو عادت نہیں ہے کہ وہ مسلسل ماسک پہنے رکھے۔ بار بار پہننے اور اتارنے سے حاصل کچھ نہیں ہوتا۔اگر آپ میں کروانا وائرس کی علامات ظاہر ہوتی ہیں تو ان نمبرز 99203443-021، 99204405-021 پر رابطہ کریں۔...
دوسرے مرحلے میں آپ ڈاکٹر کو کال کریں جو آپ سے مکمل معلومات لینے کے بعد آپ کو ٹیسٹ کیلئے بلائے گا۔ اگر ڈاکٹر یہ سمجھے کہ آپ کو ہنگامی مدد کی ضرورت ہے تو محکمہ صحت کی ٹیم فوری آپ کے پاس پہنچ جائے گی۔ جب آپ ڈاکٹر کو کال کریں گے تو وہ آپ سے نام، فیملی نام، ایڈریس، علامات اور ان کی شدت سے متعلق معلومات لیں گے۔ اس کے ساتھ آپ کی ٹریول ہسٹری اور ان لوگوں کی ٹریول ہسٹری بھی پوچھیں گے جن سے آپ نے حالیہ دنوں میں ملاقات کی ہوگی۔بیشتر پاکستانی میڈیا بشمول سماء ڈیجیٹل 13 مارچ کی دوپہر تک سندھ کے کل تصدیق شدہ کیسز میں ایک کیس بڑھا کر بیان کررہا تھا، جس سے ملک کے کل کیسز میں بھی ایک کا فرق آرہا تھا اور اس کی وجہ سندھ حکومت اور کراچی آغا خان کے مابین تعداد کے حوالے سے غلط فہمی...
یہ فرق 9 مارچ کو پیدا ہوا تھا جس دن کراچی میں کل 8 کیسز سامنے آئے تھے لیکن اسے حکومت کی جانب سے 9 بتایا گیا تھا تاہم 13 مارچ کی شام حکومت کے متعلقہ حکام نے وضاحت کردی کہ اس دن ایک کیس زیادہ شمار کر لیا گیا تھا۔ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ اب تک کے کل کیسز 16 نہیں بلکہ 76 ہیں، ان میں وہ 2 افراد بھی شامل ہیں جو صحتیاب ہوجانے کے باعث اسپتال سے فارغ کئے جاچکے ہیں۔گلگت: 3
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا کہ وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے بھرپور مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی.
مزید پڑھ »
لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میو ہسپتال میں زیر علاجلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس 155 سے زائد ممالک میں پھیل گیا، چوبیس گھنٹوں میں 245 ہلاکتیںتہران: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا کے 155 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں وائرس سے 245 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 ہزار 929 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں اچانک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 13کیسزسامنے آگئے جس کے بعد صوبے
مزید پڑھ »
لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »