پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 136 ہوگئی SamaaTV coronavirusinpakistan CoronavirusOutbreak
Posted: Mar 16, 2020 | Last Updated: 43 mins ago
سندھ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق 103 میں سے 26 کراچی، ایک حیدرآباد اور 76 افراد سکھر میں ہیں جو ایران سے تفتان کے راستے آئے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان نے کرونا وائرس کے تدارک کیلئے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا کہ وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے بھرپور مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی.
مزید پڑھ »
لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میو ہسپتال میں زیر علاجلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس 155 سے زائد ممالک میں پھیل گیا، چوبیس گھنٹوں میں 245 ہلاکتیںتہران: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا کے 155 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں وائرس سے 245 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 ہزار 929 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں اچانک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 13کیسزسامنے آگئے جس کے بعد صوبے
مزید پڑھ »
لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »